8th Class History Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 صوبوں می وزراء کی کونسل کو منتخب کرتا تھا. صدر وزیر اعظم صوبائی گورنر وزیر اعلی
2 دو عملی نظام کے تحت کونسل کے ارکان کا انتخآب کرتا تھا. وزیر اعلی گورنر صدر سیکرٹری
3 صوبوں کے تمام محکموں کو دوحصوں میں تقسیم کیا گیا. وفاقی نظام کے تحت دو عملی نظام کے تحت جمہوری نظام کے تحت پارلیمانی نظام کے تحت
4 کابل میں مجاہدین کی قیادت کررہے تھے. عبداللہ سندھی محمد عبدہ جمال الدین افغانی مولانا شوکت علی
5 تحریک خلافت کی ایک ہی حصہ تھی. تحریک ریشمی رومال تحریک سول نافرمانی تحریک ہجرت تحریک نجات
6 ہندو مسلم اتحاد بہت مثالی رہا تحریک خلافت کے دوران تحریک ہجرت کے دوران تحریک ریشمی رومال کے دوران تحریک سول نافرمانی کے دوران
7 تحریک خلافت میں پیش پیش تھے محمد عبدہ نہرو گاندھی علی برادران
8 پہلی جنگ عظیم میں ترکی نے ساتھ دیا جرمنی کا انگریز کا رومیوں کا مسلمانوں کا
9 خلافت عثمانیہ میں مقدس مقامات شامل تھے ایران کے ترک کے مکہ اور مدینہ کے عراق کے
10 شیخ محمد عبدہ کا تعلق تھا مصر سے شام سے ایران سے عراق سے
Download This Set