1 |
جنگ آزادی کےبعد زندگی کے ہر شعبے میں قیادت ہاتھ آنے لگی |
مسلمانوں کے
ہندؤوں کے
سکھوں کے
عیسائیوں کے
|
2 |
جنگ آزادی کی ناکامی کے بعد خاص طور پر دھچکا لگا. |
صنعت کاروں کو
مذہبی طبقےکو
سرداروں کو
سرکاری ملازمتوں کو
|
3 |
مسلمانوں کے رفاعی اداروں کےس ساتھ سلوک روا رکھا گیا. |
اچھا
برا
مناسب
نا مناسب
|
4 |
جنگ آزادی کے بعد انگریزوں نے جاری کرے. |
نئے اصول
نئے سکے
نئے ٹیکس
نئے قانون
|
5 |
مسلمانوں کا صدیوں سے عام پیشہ تھا. |
ماہی گیری
کاشتکاری
صنعتکاری
ملازمت
|
6 |
سر سید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو کس شہر میں پیدا ہوئے |
ڈھاکہ
ممبئی
دہلی
بریلی
|
7 |
دارلعلوم دیو بند ادارے کی بنیاد کس سن میں رکھی گئی . |
1867
1869
1871
1873
|
8 |
جنگ آزادی میں مسلمانوں کو تباہ کرنے کے باوجود انگریز تھے. |
مسلمانوں سے خوش
مسلمانوں سے خوف زدہ
مسلمانوں سے نالاں
مسلمانوں کے لیے پر جوش
|
9 |
انگریزوں نے فارسی کی جگہ سرکاری اور دفتری زبان قرار دیا. |
ہندی کو
سنسکرت کو
اردو کو
انگریزی کو
|
10 |
جنگ آزادی کے بعد آخری مغل بادشاہ کو قرار دیا گیا. |
سلطان
مجرم
ملزم
بے گناہ
|