8th Class History Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انگریز حکومت اور مسلمانوں کے درمیان مفاہمتی کردار قابل ستائش ہے. علامہ اقبال لیاقت علی خان قائداعظم سر سید احمد خان
2 جنگ آزادی میں مسلمانوں کے ساتھ برابر کے شریک تھے. عیسائی پارسی انگریز ہندو
3 رسالہ اسباب بغاوت ہند لکھا علامہ شبلی نعمانی علامہ اقبال سر سید احمد خان چودھری رحمت علی
4 سر سید احمد خان کا سلسلہ نسب ملتا ہے. حضرت عمر رضہ حضرت امام حسن رضہ حضرت امام حسین رضہ حضرت ابو بکر رضہ
5 سرسید احمد خاں پیدا ہوئے. 17 اکتوبر 1817 18 نومبر 1816 19 دسمبر 1815 20 جنوری 1814
6 محمڈن ایجوکشینل کانفرنس میں سر سید احمد خان کا عہدہ تھا. صدر نائب صدر سیکریڑی جنرل سیکرٹری
7 برصغیر کی سیاسی جماعت انڈین نشینل کانگریس قائم ہوئی 1883 1884 1885 1886
8 سر سید احمد خان قانون ساز اسمبلی کے ممبر رہے. 1878 سے 1882 1879 سے 1883 1880 سے 1884 1881- سے 1885
9 سر سید احمد خان نے قرآن پاک اور بائبل کے مضامین کا موازنہ کیا. تبین الکلام میں علی گژھ انسٹی ٹیوٹ گزٹ میں لائل محمڈن آف انڈیا خطبات احمدیہ
10 جنگ آزادی کےبعد مسلمانوں کے مذہبی مراکز کو لوٹا ہندووں نے سکھوں نے پارسیوں نے انگریزوں نے
Download This Set