8th Class History Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سرسید احمد خان کی مخالفت کی وجہ سےسے حکومت نے ختم کردیا. ستی کو رسم کو بھاری ٹیکس کو البرٹ ہل کو قانونی ملکیت کو
2 سرسید احمد خان کی مخالفت کی وجہ سےسے حکومت نے ختم کردیا. ستی کو رسم کو بھاری ٹیکس کو البرٹ ہل کو قانونی ملکیت کو
3 سر سید احمد خان نے مسلمانوں کو ہدیات کی کہ دوررہیں انگریزی تعلیم سے سر گرم سیاست سے مغربی تعلیم سے مشرقی علوم سے
4 لائف آف محمد صلی اللہ علیہ وسلم کتاب ہے. ولیم مور کی سرسید احمد خان کی قائداعظم کی لارڈ میکا کی
5 عیسائی مشنریوں نے محاذ کھول لیا. مسلمانوں کے خلاف عیسائیوں کے خلاف یہودیوں کے خلاف سکھوں کے خلاف
6 سر سید احمد خان نے یورپین تہذیب کو اپنانے پر زور دیا. سیاسی استحکام کے لیے معاشرتی اصلاح کے لیے سائنسی ترقی کے لیے معاشی ترقی کےلیے
7 انگریز حکومت نے ایم اے او کالج ، علی گڑھ کی تعمیر کے لیے زمین دی. 70 ایکڑ 72 ایکڑ 74 ایکڑ 76 ایکڑ
8 سر سید احمد خاں نےایم اے او ہائی سکول کی بنیاد رکھی. 20 مئی 1874 کو 24 مئی 1875 کو 26مئی 1876 کو 28 مئی 1877 کو
9 مراد آباد مدرسہ میں تعلیم دی جاتی تھی. فارسی اور انگریزی عربی اور ترکی میں سنسکرت اور اردو میں ہندی اور فرانسیسی میں
10 مسلمانوں کومعاشرے میں اپنا جائز مقام حاصل کرنے میں مدد دی سر سید احمد خان علامہ اقبال قائداعظم لیاقت علی خاں
Download This Set