Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | جیفورڈ اصلاحات کا اعلان کس سن میں کیا گیا. | 1861 1882 1909 1919 |
2 | 1858 میں وائسرائے لاڈ کینگ نے کس شہر میں برطانوی ملکہ وکٹوریہ کا اعلان پڑھ کر سنایا. | دہلی آلہ آباد کراچی کلکتہ |
3 | اسباب بغاوت ہند نام کا رسالہ کس نے لکھا. | سید امیر علی سر سید احمدخاں مولانا ظفر علی خاں شبلی نعمانی |
4 | آخر مغل بادشاہ کا نام تھا. | اورنگ زیب شاہجہاں محمد شاہ بہادر شاہ ظفر |