8th Class History Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لارڈ میکا لے نے کون سی دو زبانیں ختم کرنے پر زور دیا. عربی و سنسکرت اردو ، پنجابی عبرانی فرانسیسی انگریزی و اطالوی
2 لارڈ میکا لے نے نظریہ تعلیم پیش کیا. 1833 1834 1835 1836
3 رسالہ اسباب بغاوت ہند کے مصنف تھے. قائداعظم علامہ اقبال مولانا شوکت علی خاں سر سید احمد خان
4 کونسل آف انڈیا کے اراکین کی تعداد تھی. تیرہ چودہ پندرہ سولہ
5 وزیر امور ہند ممبر ہوتا تھا. برطانوی پارلیمنٹ کا امریکی پارلیمنٹ کا ترکی پارلیمنٹ فرانسیسی قانون ساز کونس کا.
6 ملکہ وکٹوریہ برطانیہ کی ملکہ ہیں. 1900 1901 1902 1903
7 برطانوی ملکہ وکٹوریہ پیدا ہوئیں. 1816 1817 1819 1820
8 ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکومت ختم ہوگئی. 1857 1858 1859 1860
9 انگریزوں کی آمد سے قبل برصغیر تجآرت کی غرض سے آتے تھے. عرب آئرش اطالوی امریکی
10 قانون مجالس ہند 1909 میں گورنر جںرل کی انتظامی کونسل کے ممبران کی تعداد تھی. 3 5 8 10
Download This Set