8th Class History Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قانون حکومت ہند 1919 کے تحت کونسل آف سٹیٹ کے زیادہ سے زیادہ ممبر تھے. 50 60 70 80
2 قانون حکومت ہند 1919 کی رو سے مرکزی محلس قانون ساز کتنے ایوانوں پر مشتمل تھی. دو تین چار پانچ
3 1909 میں مرکزی مجٌلس قانون ساز کے غیر سرکاری ممبران کی تعداد تھی. 50 60 70 80
4 قانون مجالس ہند 1909 کے مطابق کتنے صوبوں کو اپنا بجٹ تیار کرنے کا اختیار دیا گیا. 6 7 8 9
5 1892 کے قانون مجالست ہند میں بڑی صوبائی کونسل میں کتنے ارکان کا اضافہ کیا گیا. 10 20 30 40
6 1892 کے قانون مجالس ہند میں مرکزی کونسل میں کتنے ارکان کا اضافہ کیا گیا. 12 14 16 18
7 کس قانون مجالس ہند کی رو سے مرکزی اور صوبائی کونسلوں میں میونسپل کمیٹیوں اور تاجروں کی انجمنوں کے ممبر نامزد کیے جاتے تھے. 1890 1892 1894 1896
8 قانون مجآلس ہند 1861 کے تحٹ قانون ساز کونسل میں کم سے کم ارکان نامزد کرنے کی اجازت تھی. 5 6 7 8
9 کس قانون مجالس ہند کے تحت نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی کا عمل شروع ہوا. 1860 1861 1862 1863
10 انگریز دور حکومت میں شادی کے لیے لڑکے کی عمر مقرر کی گئی. 12 سال 13 سال 14 سال 15 سال
Download This Set