More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یو ایس اے میں ریشم کے کیڑے پالنے کا آغاز
Choose an answer
دوسو قبل میسح میں ہوا
پانچویں صدی عیسوی میں ہوا
سترہویں صدی عیسوی میں ہوا
صنعتی انقلاب کے بعد ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاک، افغان سرحد کی لمبائی کتنی ہے
Choose an answer
2200Km
1800Km
1850Km
2240Km
Previous
Skip
Next
Question # 3
اون کے حصول کا بڑا ذریعہ
Choose an answer
اونٹ ہیں
بھیڑیں ہیں
انگور بکری ہے
سموردار جانور ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
صنعتی انقلاب سے بہت عرصہ قبل
Choose an answer
اونی پارچہ بافی گھریلو دستکاری کا درجہ رکھتی تھی
اونی دستکاری ایک معمولی صنعت تھی
اونی پارچہ بافی کا کہیں وجود نہیں تھا
اونی پارچہ بافی کا آغاز ہوچکا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 5
دنیا کے پسماندہ ممالک میں افرادی قوت کا تناسب
Choose an answer
بہت زیادہ ہے
کافی زیادہ ہے
بہت ہی زیادہ ہے
بہت کم ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
شمال مشرقی چین میں فوشون کی کوئلے کی کانیں
Choose an answer
دنیا کی قدیم ترین کوئلے کی کان ہے
دنیا کی جدید ترین کوئلے کی کان ہے
دنیا کی سب سے بڑی کوئلے کی کان ہے
دنیا کی سب سے گہری کوئلے کی کان ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
سونا ایک
Choose an answer
عام پائی جانے والی دھات ہے
کمیاب دھات ہے
عام پائی جانے والی دھات نہیں ہے
بہت ہی نایاب دھات ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
اس وقت دنیا کی اسی فیصد قدرتی ربڑ
Choose an answer
جنوب مشرقی ایشیا سے حاصل ہوتی ہے
سر لنکا سے حاصل ہوتی ہے
برازیل سے حاصل ہوتی ہے
افریقی ممالک سے حاصل ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
دنیا میں سب سے اعلی قسم کی اون
Choose an answer
مرینونسل کی بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
پاکستانی بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
دوغلی نسل کی بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
لوہی نسل کی بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
پندرھویں صدی کے دوران گندم، جو اور جئی کی کاشت
Choose an answer
مغربی نصف کرہ میں متعارف کروائی گئی
شمالی نصف کرہ میں متعارف کروائی گئی
برصغیر میں متعارف کروائی گئی
یورپ میں متعارف کروائی گئی
Previous
Skip
Next
Question # 11
صنعتوں کی ترقی کیلئے
Choose an answer
توانائی کو بنیادی اہمیت حاصل ہے
کسی چیز کو خاص اہمیت حاصل نہیں ہے
زمین اور پانی کو بنیادی اہمیت حاصل ہے
ذرائع نقل وحمل کو بہت اہمیت حاصل ہے
Previous
Skip
Next
Back