More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دنیا میں صنعتی انقلاب کے بعد
Choose an answer
مصنوعات کا سیلاب آگیا
مصنوعات کی پیداوار بڑھنے لگی
مصنوعات کی کمی ہوگئی
مصنوعات کا معیار گرگیا
Previous
Skip
Next
Question # 2
سن 1970 تک دنیا کے صرف
Choose an answer
تیرہ ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم ہوئے تھے
پچیس ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم ہوئے تھے
پچاس ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم ہوئے تھے
دس ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم ہوئے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 3
بجلی کی نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ اسے
Choose an answer
بآسانی تاروں کی مدد سے دور دراز پہنچایا جاسکتا ہے
ہر جگہ نہیں پہنچایا جا سکتا
ہر جگہ پہنچانا بہت مشکل ہے
ہر جگہ پہنچانے کی ضرورت نہیں پڑتی
Previous
Skip
Next
Question # 4
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں لوہے کے سب سے بڑے ذخائر
Choose an answer
ریاست آلاباما اور برمنگم میں ہیں
جھیل سپیریر کے اردگرد کے علاقے میں ہیں
مغربی پہاڑی علاقے میں ہیں
ریاست الاسکا میں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
دنا میں کپاس کی مجموعی پیداوار
Choose an answer
بیس ملین میڑک ٹن ہے
دس ملین میڑک ٹن ہے
اکاون ملین میڑک ٹن سے زائد ہے
سو ملین میڑک ٹن ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں زراعت سے وابستہ افرادی قوت کا تناسب ہے
Choose an answer
5.0%
10.0%
15.0%
2.5%
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس چیز کا مطالعہ تجارتی جغرافیہ کا اہم جزو ہے.
Choose an answer
جغرافیہ کا مطالعہ
منڈیوں کا مطالعہ
معاشیات کا مطالعہ
آبادی کا مطالعہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
موسم گرما میں فضا میں نمی کی مقدار شام کے پہر
Choose an answer
بیس فیصد تک گر جاتی ہے
تیس فیصد تک رہ جاتی ہے
پچاس فیصد تک رہ جاتی ہے
دس فیصد تک رہ جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
سونے کا شمار
Choose an answer
قیمتی دھاتوں میں ہوتا ہے
بنیادی دھاتوں میں ہوتا ہے
خوبصورت دھاتوں میںہوتا ہے
نفیس دھاتوں میں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیا میں تجارتی طور پر قدرتی گیس کا استعمال کس سن میں شروع میں ہوا
Choose an answer
1850
1820
1900
1750
Previous
Skip
Next
Question # 11
جنوبی امریکہ میں اون برآمد کرنے والے ممالک
Choose an answer
چلی اور پیرو پیں
برازیل اور کولمبیا
بولیویا اور پیراگوئے ہیں
ارجنٹائن اور یوراگوئے ہیں
Previous
Skip
Next
Back