More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انڈیا میں کپاس کی سب سے اہم پیداواری علاقہ
Choose an answer
صوبہ پنجاب ہے
مہاراشٹر ہے
تامل ناڈو ہے
کرناٹک ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
سمندری کم گہرے پانی کی مچھلیونکو
Choose an answer
ڈمرسل کہتے ہیں
پلیجک کہتے ہیں
ہیرنگ کہتے ہیں
ہیڈوک کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
کوئلے کی کوالٹی کا انحصار
Choose an answer
کاربن کے تناسب پر ہوتا ہے
ہائیڈروجن کے تناسب پر ہوتا ہے
سلفر کے تناسب پر ہوتا ہے
سلیکون کے تناسب پر ہوتاہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
سن 2001 کے اعدادوشمار کے مطابق دنیا میں خام لوہے کا سب سے بڑا پیداواری ملک
Choose an answer
ریاست ہائے متحدہ امریکہ تھا
رشین فیڈریشن تھا
برازیل تھا
آسٹریلیا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 5
دنیا میں سب سے زیادہ گنا
Choose an answer
پاکستان پیدا کرتا ہے
برازیل پیدا کرتا ہے
چین پیدا کرتا ہے
انڈیا پیدا کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
گندم پاکستان کی سب سے اہم
Choose an answer
غذائی فصل ہے
غذائی فصل نہیں ہے
نقد آور فصل ہے
غیر غذائی فصل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا میں تجارتی طور پر قدرتی گیس کا استعمال کس سن میں شروع میں ہوا
Choose an answer
1850
1820
1900
1750
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان میں سرما کا موسم
Choose an answer
اکتوبر تا فروری رہتا ہے
دسمبر تا مارچ رہتا ہے
اکتوبر تا اپریل رہتا ہے
ستمبر تا فروری رہتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
پاکستان کے میدانی اور ریگستانی علاقے کا رقبہ کتنے مربع کلومیٹر ہے
Choose an answer
400000
500000
328000
300000
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیا میں پانی کی مدد سے بجلی کی کل پیداوار کی
Choose an answer
پچیس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
پچاس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
ستر فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
صرف دس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں پہلی سوتی کپڑے کی مل 1790 میں کہاں قائم کی گئی
Choose an answer
کیلے فورنیا
روڈ آئی لینڈ
واشنگٹن
میامی
Previous
Skip
Next
Back