More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
زرعی انقلاب کے وقت دنیا کی آبادی
Choose an answer
ایک ارب تھی
چند لاکھ تھی
اسی لاکھ کے قریب تھی
بیس لاکھ تھی
Previous
Skip
Next
Question # 2
یورینیم کے وسیع استعمال میں سب سے بڑی رکاوٹ
Choose an answer
تابکاری اثرات ہیں
ٹیکنالوجی کی عدم دستیابی ہے
یورینیم کی کمیابی ہے
سرمایہ کی کمی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
گندم کی فصل کیلئے خصوصی طور پر ایسی مٹی بہتر رہتی ہے جس میں
Choose an answer
چونے اور نائیٹروجن کی مقدار زیادہ ہو
جست اور پوٹاش کی مقدار کافی ہو
نمی اور فاسفورس کی مقدار کافی ہو
کیلشیم کی مقدار کافی ہو
Previous
Skip
Next
Question # 4
دنیا میں گنے کی سب سے زیادہ کاشت
Choose an answer
براعظم افریقہ میں ہوتی ہے
براعظم ایشیا میں ہوتی ہے
براعظم انٹارکٹیکا میں ہوتی ہے
براعظم آسٹریلیا میں ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
موجودہ تہذیب کا ارتقا
Choose an answer
زراعت کا موہون منت ہے
معدنیات کا مرہون منت ہے
تعلیم کا مرہون منت ہے
انسانی کوشش کا مرہون منت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ارجنٹائن اور جنوبی افریقہ
Choose an answer
اون کی پیداوار کیلئے عالمی شہرت رکھتے ہیں
بہت کم اون پیدا کرتے ہیں
معمولی مقدار میں اون پیدا کرتے ہیں
غیر منظم گلہ بانی کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاک، افغان سرحد کی لمبائی کتنی ہے
Choose an answer
2200Km
1800Km
1850Km
2240Km
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا میں زراعت کی ابتداآج سے
Choose an answer
بیس ہزار سال قبل ہوئی
پانچ ہزار سال قبل ہوئی
نو تا دس ہزار سال قبل ہوئی
پندرہ ہزار سال قبل ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 9
دنیا میں معدنی تیل کے محفوظ ذخائر کا اندازہ
Choose an answer
پچاس بلین بیرل ہے
سو بلین بیرل ہے
ایک ہزار سولہ بلین بیرل ہے
پچیس سو بلین بیرل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
چینی کی صنعت کا انحصآر کس فصل پر ہوتا ہے.
Choose an answer
تمباکو
گنا
مکئی
گندم
Previous
Skip
Next
Question # 11
انیسویں صدی میں سوتی کپڑے کی صنعت میں برطانیہ کو
Choose an answer
دنیا میں مکمل اجارہ داری حاصل تھی
خاص مقام حاصل نہیں تھا
معمولی مقام حاصل تھا
کوئی مقام حاصل نہیں تھا
Previous
Skip
Next
Back