More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
چائے کا اصل وطن
Choose an answer
چین ہے
بنگلہ دیش ہے
سری لنکا ہے
کینیا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
یورینیم 235 کی یہ خوبی ہے کہ اسے توانائی کے حصول کیلئے
Choose an answer
براہ راست جوہری ری ایکٹر میں استعمال کیا جاسکتا ہے
براہ راست استعمال نہیں کیا جاسکتا
افزودگی کے بعد استعمال کیا جاسکتا ہے
استعمال نہیں کیا جاسکتا
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان کے شمال مشرق اور شمال مغرب میں
Choose an answer
ریگستانی علاقے ہیں
سطح مرتفع کے علاقے ہیں
میدانی علاقے ہیں
پہاڑی علاقے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
طبعی ماہریں کے نظریہ کے مطابق خوردنی تیل گھی اور مکھن کی نسبت
Choose an answer
صحت کیلئے بہت بہتر ہیں
صحت کیلئے بہتر نہیں ہے
صحت کے لئے مضر ہیں
صحت کے لئے مناسب ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
دنیا میں گلہ بانی کی ابتدا
Choose an answer
وسطی ایشیا کے پہاڑی اور نیم صحرائی علاقوں سے ہوئی
روس سے ہوئی
جاپان سے ہوئی
کینیڈا سے ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 6
مقامی مٹی عام طور پر
Choose an answer
پہاڑی اور سطح مرتفع کے علاقوں میں پائی جاتی ہے
ہر جگہ پائی جاتی ہے
کہیں کہیں پائی جاتی ہے
دریائی علاقوں میں پائی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا کا کونسا ملک 26 فیصد معدنی تیل استعمال کرتا ہے
Choose an answer
چین
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
رشین فیڈریش
انڈیا
Previous
Skip
Next
Question # 8
گھریلو صنعتوں میں مصنوعات
Choose an answer
محدود پیمانے پر تیار ہوتی ہیں
بڑے پیمانے پر تیار ہوتی ہیں
مقامی ضرورت کیلئے تیار ہوتی ہیں
بین الاقوامی منڈی کیلئے تیار کی جاتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
دنیا میں ربڑ کے باغات برطانیہ نے سب سے پہلے
Choose an answer
سیلون میں لگائے
مالدیپ میں لگائے
جزائر انڈیمان میں لگائے
ملایا میں لگائے
Previous
Skip
Next
Question # 10
جانوروں کے پالنے کا بنیادی مقصد
Choose an answer
باربرداری کا کام لینا ہے
سواری کا کام لینا ہے
خوارک کا حصول ہے
کھیتی باڑی کا کام لینا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
کسی علاقے یا ملک کی آبادی میں فطری اضافہ
Choose an answer
نقل مکانی کے باعث ہوتا ہے
اموات کے باعث ہوتا ہے
پیدائش کے باعث ہوتا ہے
پیدائش اور اموات کے باعث ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Back