More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
معاشی جغرافیہ میں مطالعہ کیا جاتا ہے.
Choose an answer
زرعی عوامل کا
سیاسی عوامل
معاشی عوامل
طبعی عوامل
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا میں چاول کی فصل کی کاشت
Choose an answer
موسم سرما میں کی جاتی ہے
موسم گرما میں کی جاتی ہے
موسم خزاں میں کی جاتی ہے
موسم سرما کے آغاز میں کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
مقامی مٹی عام طور پر
Choose an answer
پہاڑی اور سطح مرتفع کے علاقوں میں پائی جاتی ہے
ہر جگہ پائی جاتی ہے
کہیں کہیں پائی جاتی ہے
دریائی علاقوں میں پائی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
سن 1999 میں بجلی کی سالنہ کھپت کتنے بلین کلو واٹ پر آور تھی
Choose an answer
12000
12833
10000
15000
Previous
Skip
Next
Question # 5
منطقہ معتدلہ اور منطقہ سرد کے گیاہستانوں میں
Choose an answer
بھڑیں پالی جاتی ہیں
اونٹ پالے جاتے ہیں
بیل پالے جاتے ہیں
یاک پالے جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
دنیا میں اون کا زیادہ استعمال
Choose an answer
نصف کرہ شمالی کے سرد ممالک میں ہے
گرم ممالک میں ہے
صحرائی ممالک میں ہے
بحیرہ روم کے ممالک میں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا میں چٹانی سوڈیم نائیٹریٹ کے ذخائر صرف
Choose an answer
افغانستا میں ہیں
پاکستان میں ہیں
چلی میں ہیں
یو ایس اے میں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
یورینیم کا نقطہ پگھلاؤ کتنے سنٹی گریڈ ہے
Choose an answer
1000°C
2000°C
1132°C
500°C
Previous
Skip
Next
Question # 9
پاکستان کے طبعی خدوخال اور مٹی
Choose an answer
کاشتکاری کیلئے سازگار نہیں
کاشتکاری کیلئے نہایت مناسب ہے
زراعت کیلئے مناسب نہیں
زراعت کیلئے کسی حد تک مناسب ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ریگستانی علاقوں کی مٹی
Choose an answer
بہت زرخیز ہوتی ہے
بہت زیادہ زرخیز ہوتی ہے
کم زرخیز ہوتی ہے
بالکل زرخیز ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
دنیا میں 5000 سے زائد مصنوعات کی تیاری میں کوئلہ بطور
Choose an answer
خام مال استعمال ہوتا ہے
خام مال استعمال نہیں ہوتا
خام مال استعمال کیا جاسکتا ہے
خام مال استعمال نہیںکیا جاسکتا
Previous
Skip
Next
Back