More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
چاول کی کاشت زیادہ تر
Choose an answer
صحرائی علاقوں میں ہوتی ہے
استوائی اور مون سون خطے میں کی جاتی ہے
ٹنڈرا کے خطے میں ہوتی ہے
مغربی یورپ کے خطے میں ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
اون کو اونی پارچہ بافی کی صنعت میں بطور
Choose an answer
خام مال استعمال کیا جاتا ہے
خام مال استعمال نہیں کیا جاتا
خام مال استعمال کیا جاسکتا ہے
خام مال استعمال کرنا چاہیے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ن 1961 کی مردم شماری کےمطابق پاکستان آبادی کے لحاظ سے
Choose an answer
سب سے بڑا اسلامی ملک تھا
دوسرا بڑا اسلامی ملک تھا
پانچواں بڑا اسلامی ملک تھا
کوئی نمایاں ملک نہیں تھا
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایندھن کے طور پر معدنی تیل کے استعمال کا آغاز کس سن میں ہوا
Choose an answer
1863
1750
1870
1900
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان کے موجودہ علاقوں میں پہلی ریلوے لائن کوٹری تا کراچی کسن میں بچھائی گئی
Choose an answer
1861
1875
1905
1935
Previous
Skip
Next
Question # 6
دنیا میں معدنی تیل کا پہلا کنواں 1857 میں کہاں کھودا گیا
Choose an answer
فرانس میں کھودا گیا
اٹلی میں کھودا گیا
رومانیہ میں کھودا گیا
چین میں کھودا گیا
Previous
Skip
Next
Question # 7
سمندری گہرے پانی کی مچھلیوں کو
Choose an answer
ڈمرسل کہتے ہیں
پلیجک کہتے ہیں
ٹیونا کہتے ہیں
سٹارفش کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
صنعتی عمل کے بعد خام مال کو
Choose an answer
فطری شکل میں استعمال کیا جاتا ہے
غیر فطری شکل میں استعمال کیا جاتا ہے
مصنوعات میں تبدیل کر دیا جاتا ہے
کارآمد اشیا کی شکل میں تبدیل کر دیا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
معاشی لحاظ سے لوہا دنیا کی سب سے
Choose an answer
کارآمد اور سستی دھات ہے
سب سے مہنگی دھات ہے
کمیاب دھات ہے
نایاب دھات ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سن 1350 سے پہلے فولاد سازی کاکام
Choose an answer
برقی بھٹیوں میں کیا جاتا تھا
جوہری بھٹیوں میں سر انجام پاتا تھا
چٹانی کوئلے کی بھٹیوں میں ہوتا تھا
لکڑی کے کوئلے کی بھٹیوں میں کیا جاتا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 11
پارچہ بافی کی صنعت میں Composite ملز ایسی ملوں کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
جہاں صرف دھاگہ بنایاجاتا ہے
جہاں کپڑے کی رنگائی کی جاتی ہے
جہاں دھاگہ نہیں بنایا جاتا
جہاں دھاگہ، کپڑا اور رنگائی وغیرہ کا کام ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Back