More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں لوہے کے سب سے بڑے ذخائر
Choose an answer
ریاست آلاباما اور برمنگم میں ہیں
جھیل سپیریر کے اردگرد کے علاقے میں ہیں
مغربی پہاڑی علاقے میں ہیں
ریاست الاسکا میں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا میں آبادی کی تقسیم
Choose an answer
غیرمساوی ہے
غیر مساوی نہیں ہے
انتہائی غیرمساوی ہے
مساوی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کپاس کی فصل کی کاشت
Choose an answer
موسم گرما کے آغاز میں کی جاتی ہے
موسم سرما میں کی جاتی ہے
کسی موسم میں بھی کی جاسکتی ہے
موسم گرما کے آخر میں کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
تھرمل بجلی کا تناسب کل بجلی کا کتنے فیصد ہے
Choose an answer
75
50
30
90
Previous
Skip
Next
Question # 5
چین میں چائے کی کاشت
Choose an answer
ہزاروں سال سے ہورہی ہے
ستائیس سو قبل مسیح بھی ہوتی تھی
چند صدیاں پہلے شروع ہوئی ہے
پانچ ہزار قبل مسیح بھی ہوتی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان میں کل آبپاش رقبہ کتنے ملین ہیکڑ ہے
Choose an answer
18.09
10
5.0
15
Previous
Skip
Next
Question # 7
گنا نئی دنیا میں
Choose an answer
یونانیوں نے متعارف کروایا
چینی لوگوں نے متعارف کراویا
برطانوی لوگوں نے متعارف کروایا
پرتگالیوں نے متعارف کروایا
Previous
Skip
Next
Question # 8
جانوروں کے پالنے کا بنیادی مقصد
Choose an answer
باربرداری کا کام لینا ہے
سواری کا کام لینا ہے
خوارک کا حصول ہے
کھیتی باڑی کا کام لینا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
کوئلے کی سب سے اعلٰی قسم
Choose an answer
انتھرے سائیٹ ہے
بٹومینس ہے
لگنائیٹ ہے
پیٹ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک ٹن سٹیل کی تیاری میں
Choose an answer
معمولی پانی کی ضرورت پڑتی ہے
بہت زیادہ پانی کی ضرورت پڑتی ہے
پنسٹھ ہزار گیلن پانی کی ضرورت پڑتی ہے
پانی کی بالکل ضرورت نہیں پڑتی
Previous
Skip
Next
Question # 11
چینی کی صنعت کا انحصآر کس فصل پر ہوتا ہے.
Choose an answer
تمباکو
گنا
مکئی
گندم
Previous
Skip
Next
Back