More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
چین تیل دار اجناس پیدا کرنے والا دنیا کا
Choose an answer
دوسرا بڑا ملک ہے
سب سے بڑا ملک ہے
اہم ملک نہیں ہے
ایک اہم ملک ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
ریاست ہائے متحدہ امریکہ دنیا میں خوردنی تیل برآمد کرنے والا
Choose an answer
سب سے چھوٹا ملک ہے
سب سے بڑا ملک ہے
ایک معمولی ملک ہے
خاص بڑا ملک نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ریشوں کو کات کر کپڑا بنانا
Choose an answer
صنعت پارچہ بافی کہلاتا ہے
ایک اہم صنعت ہے
کوئی اہم صنعت نہیں ہے
ایک جدید صنعت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
سن 2001 کے اعدادوشمار کے مطابق دنیا میں خام لوہے کا سب سے بڑا پیداواری ملک
Choose an answer
ریاست ہائے متحدہ امریکہ تھا
رشین فیڈریشن تھا
برازیل تھا
آسٹریلیا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 5
جنوبی امریکہ میں اون برآمد کرنے والے ممالک
Choose an answer
چلی اور پیرو پیں
برازیل اور کولمبیا
بولیویا اور پیراگوئے ہیں
ارجنٹائن اور یوراگوئے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
دنیا میں سب سے زیادہ گنا
Choose an answer
پاکستان پیدا کرتا ہے
برازیل پیدا کرتا ہے
چین پیدا کرتا ہے
انڈیا پیدا کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
ملک کی اندرونی و بیرونی تجارت کی ترقی
Choose an answer
ذرائع نقل وحمل کے بغیر ممکن نہیں
کیلئے ذرائع نقل وحمل کی ضرورت نہیں ہے
ذرائع نقل وحمل معمولی اہمیت رکھتے ہیں
ذرائع نقل وحمل کافی اہمیت رکتھے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان میں گنا
Choose an answer
چینی کے حصول کے بڑا ذریعہ ہے
چینی کے حصول کا ذریعہ نہیںہے
چینی کے حصول کا ایک معمولی ذریعہ ہے
چینی کے حصول کیلئے نہیںکاشت کیاجاتا
Previous
Skip
Next
Question # 9
یورینیم زمین کے اندر
Choose an answer
پانچ کلومیٹر کی گہرائی تک پایا جاتا ہے
بیس کلو میٹر کی گہرائی تک پایا جاتا ہے
پچاس کلومیٹر کی گہرائی تک پایا جاتا ہے
سو کلومیٹر کی گہرائی تک پایا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
منطقہ معتدلہ کے گھاس کے میدان
Choose an answer
گلہ بانی کیلئے کوئی اہمیت نہیں رکھتے
گلہ بانی کیلئے معمولی اہمیت رکھتے ہیں
گلہ بانی کیلئے بالکل اہمیت نہیں رکھتے
منظم گلہ بانی کیلئے بہت اہم ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
بلاسٹ فرنس کے قیام سے
Choose an answer
فولاد سازی کی صنعت میں انقلابی تبدیلیاں آئیں
کوئی نمایاں تبدیلی نہیں آئی
فولاد سازی کا عمل سست ہوگیا
فولاد سازی میں معمولی تبدیلی آئی
Previous
Skip
Next
Back