More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شمال مشرقی پہاڑی علاقوں کی مٹی کا رنگ
Choose an answer
گہرا بھورا ہے
بھورا ہے
سرخ ہے
سلیٹی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان خط سرطان کے شمال میں واقع ہونے کے باعث
Choose an answer
منطقہ معتدلہ گرم میں واقع ہے
منطقہ معتدلہ سرد میں واقع ہے
منطقہ حارہ میں واقع ہے
منطقہ باردہ کا ملک ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
سطح زمین کا کل رقبہ
Choose an answer
پچاس ملین مربع میل ہے
اٹھاون ملین مربع میل ہے
پندرہ ملین مربع میل ہے
ستر ملین مربع میل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
گرم مرطوب استوائی ممالک میں چائے کی پتیوں کی چنائی
Choose an answer
ایک ماہ بعد کی جاتی ہے
ہر سال کی جاتی ہے
پندرہ دنوں کے بعد کی جاتی ہے
تین ماہ بعد کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اون کو اونی پارچہ بافی کی صنعت میں بطور
Choose an answer
خام مال استعمال کیا جاتا ہے
خام مال استعمال نہیں کیا جاتا
خام مال استعمال کیا جاسکتا ہے
خام مال استعمال کرنا چاہیے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک پونڈ یورینیم سے کتنے ٹن کوئلے کے برابر توانائی حاصل ہوتی ہے
Choose an answer
1000
6000
5000
500
Previous
Skip
Next
Question # 7
چائے کی کاست پہاڑی ڈھلوانوں پر
Choose an answer
کامیاب رہتی ہے
کامیاب نہیں رہتی
کامیاب ہوسکتی ہے
نہیں کرنی چاہیے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور رشین دنیا کی قدرتی گیس کا کتنے فیصد استعمال کرتے ہیں
Choose an answer
70
42
50
30
Previous
Skip
Next
Question # 9
چراگاہوں سمیت پاکستان کا کتنے ملین ہیکڑ رقبہ زیر جنگلات ہے
Choose an answer
15
5
10.5
20
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیا میں قدرتی گیس کے استعمال کا آغاز امریکی قصبے
Choose an answer
برمنگھم سے ہوا
فری ڈوینا سے ہوا
ہیڈن فیلڈ سے ہوا
ڈبلن سے ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 11
برازیل کے سب سے بڑے لوہے کے ذخائر
Choose an answer
میناس گراس میں ہیں
وادی پاریبا میں ہیں
بہایا میں ہے
ماٹوگراسومیں ہیں
Previous
Skip
Next
Back