More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان میں بارش کی مختلف تقسیم کے باعث
Choose an answer
گھنے جنگلات پائے جاتے ہیں
گھاس کے میدان پائے جاتے ہیں
مختلف قسم کی نباتات پائی جاتی ہے
تمام علاقوں میں ایک جیسی نباتات پائی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
لوگ لوہے کے استعمال سے
Choose an answer
ہزاروں سال سے واقف ہیں
پانچ ہزار قبل میسیح میں بھی واقف تھے
اٹھارہویں صدی تک ناواقف تھے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
عمل فرسودگی کے بعد اگر مٹی جگہ پر موجود رہے تو ایسی مٹی کو
Choose an answer
مقامی مٹی کہتے ہیں
دیسی مٹی کہتے ہیں
بدیسی مٹی کہتے ہیں
پہاڑی مٹی کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
تماکو کا اصل وطن
Choose an answer
جزائر غرب الہند ہے
برازیل ہے
چلی ہے
ارجنٹائن ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
وان لی بیگ نے 1840 میں اس بات کا پتا لگایا کہ پودوں کی نشوونما کیلئے
Choose an answer
پانی ضروری ہے
معدنی اجزا کی ضرورت پڑتی ہے
معدنی اجزا کی کوئی ضرورت نہیں ہے
نامیاتی مادے کی ضرورت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
بحری نقل وحمل دنیا میں
Choose an answer
ایک قدیم ترین سروس ہے
ایک جدید ترین ذریعہ ہے
خاص اہمیت رکھتی ہے
خاص اہمیت نہیں رکھتی
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا کی مجموعی آبادی میں سے پاکستان کی آبادی کتنی فیصد ہے
Choose an answer
2.3%
5%
10%
7%
Previous
Skip
Next
Question # 8
ماہرین زراعت کی تحقیق کے مطابق زمین کے
Choose an answer
بیس فیصد رقبے پر زراعت ممکن ہے
صرف دس فیصد رقبہ پر زراعت ممکن ہے
انچاس فیصد رقبے پر زراعت کی جاسکتی ہے
گیارہ فیصد رقبے پر زراعت کی جاسکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
عمل فرسودگی کے بعد اگر مٹی دوسری جگہ منتقل ہو جائے تو ایسی مٹی کو
Choose an answer
منتقل شدہ مٹی کہتے ہیں
بدیسی مٹی کہتے ہیں
پہاڑی مٹی کہتے ہیں
مقامی مٹی کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
قدرتی گیس توانائی کا
Choose an answer
صاف ستھرا اور سستا ترین ذریعہ ہے
مہنگا ترین ذریعہ ہے
ایک قدرے مہنگا ذریعہ ہے
مہنگا ذریعہ نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
دنیا ک کل بجلی کی پیداوار کا کتنے فیصد جوہری توانائی سے حاصل ہوتا ہے
Choose an answer
50%
30%
20%
70%
Previous
Skip
Next
Back