More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، اور جنوبی افریقہ
Choose an answer
اون درآمد کرتے ہیں
اون برآمد کرتے ہیں
اون درآمد نہیں کرتے
بہت کم اون برآمد کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا کے پسماندہ ممالک میں گلہ بانی
Choose an answer
منظم طریقہ سے کی جاتی ہے
غیر منظم طریقہ سے کی جاتی ہے
کو اہمیت حاصل نہیں ہے
صرف امیر لوگ کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان میں کپاس
Choose an answer
خریف کی اہم فصل ہے
ربیع کی ایک نمایاں فصل ہے
زائد ربیع کی فصل ہے
خریف کی اہم فصل نہیںہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
ابتدائی زمانے میں انسان پیٹ بھرنے کیلئے خوراک
Choose an answer
جنگلات سے اکٹھی کرتا تھا
شکار سے حاصل کرتا تھا
ماہی گیری سے حاصل کرتا تھا
زراعت سے حاصل کرتا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 5
جن علاقوں کا درجہ حرارت زیادہ اور بارش کم ہو وہاں
Choose an answer
نباتات کم ہوتی ہے
نباتات کی بیتات ہوتی ہے
نباتات بالکل نہیں ہوتی
نباتات نہیں ہوسکتی
Previous
Skip
Next
Question # 6
پھلی دار اجناس کی کاشت زمین کے اندر
Choose an answer
سلفر کی مقدار بڑھاتی ہیں
تانبے کی مقدار بڑھاتی ہیں
نائیٹروجن کی مقدار بڑھاتی ہیں
کوئی تبدیلی نہیں لاتیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان میں جوہری بجلی پیدا کرنے کا پہلا بجلی گھر
Choose an answer
کراچی میں قائم کیا گیا
چمن میں قائم کیا گیا
حیدرآباد میں قائم کیا گیا
ملتان میںقائم کیا گیا
Previous
Skip
Next
Question # 8
شمسی توانائی کا حصول
Choose an answer
بہت مہنگا طریقہ ہے
نہایت سستا طریقہ ہے
سستا طریقہ ہے
مہنگا طریقہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
برطانوی مہم جوسرہنری ویکھام نے 1876 میں ربڑ کے بیج
Choose an answer
برطانیہ پہنچائے
سمگل کئے
ربڑ کے نیج چرائے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
برطانیہ میں معدنی کوئلے کے استعمال کا آغاز
Choose an answer
ایک ہزار قبل مسیح میں ہوا
تیرہویں صدی عیسوی میں ہوا
اٹھارویں صدی عیسوی میں ہوا
انیسویں صدی عیسوی میں ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 11
کاشتکاری، گلہ بانی، ماہی گیری اور کانکنی انسان کی
Choose an answer
ثانوی معاشی سرگرمی ہے
ابتدائی معاشی سرگرمی
ثلاثی معاشی سرگرمی ہے
اربعی معاشی سرگرمی ہے
Previous
Skip
Next
Back