More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گنے کی زیادہ پیداوار کے حصول کیلئے
Choose an answer
ہوا کا مرطوب ہونا لازمی ہے
ہوا کا سرد ہونا ضروری ہے
ہوا کا گرم ہونا ضروری ہے
ہوا کی خصوصیت سے فرق نہیں پڑتا
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس سن میں دنیا کے اکثر ممالک نے سونا کو عالمی کرنسی تسلیم کیا
Choose an answer
1750
1850
1900
1950
Previous
Skip
Next
Question # 3
جس مٹی کے ذرات کا سائز بہت چھوٹا ہو ایسی مٹی کو
Choose an answer
چکنی مٹی کہتے ہیں
ریتلی مٹی کہتے ہیں
لومی مٹی کہتے ہیں
سلٹی مٹی کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
کپاس کی کاشت کے لئے 30 تا 40 انچ سالانہ بارش والے علاقے
Choose an answer
سازگار نہیں رہتے
انتہائی سازگار رہتے ہیں
نامناسب ہیں
مناسب رہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان میں پانی کی دستیابی کا بڑا ذریعہ
Choose an answer
دریا ہیں
زیر زمین پانی ہے
بارشیں ہیں
ندی ونالے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
انڈونیشیا میں گنے کی فصل
Choose an answer
اٹھارہ ماہ میں پک کر تیار ہوتی ہے
صرف چھ ماہ میں پک کر تیار ہوجاتی ہے
چوبیس ماہ میں پک کر تیار ہوتی ہے
ایک سال میں پک کر تیار ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس چیز کا مطالعہ تجارتی جغرافیہ کا اہم جزو ہے.
Choose an answer
جغرافیہ کا مطالعہ
منڈیوں کا مطالعہ
معاشیات کا مطالعہ
آبادی کا مطالعہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
نباتاتی اور حیوانی پلانکٹن
Choose an answer
دریائی گہرے پانی میں پیدا ہوتا ہے
سمندری کم گہرے ساحلی پانی میں پیدا ہوتا ہے
سرد گہرے سمندری پانی میں پیدا ہوتا ہے
بحرالکاہل کے پانی میں پیدا ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
سن 1980 میں کس ملک نے فولاد سازی میں پہلا مقام حاصل کیا
Choose an answer
چین
انڈیا
جاپان
روس
Previous
Skip
Next
Question # 10
نانگا پربت کی چوٹی کی بلندی کتنے میٹر ہے
Choose an answer
7397
8126
9000
7500
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم دریا
Choose an answer
دریائے کابل ہے
دریائے سندھ ہے
دریائے جہلم ہے
دریائے راوی ہے
Previous
Skip
Next
Back