More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یورینیم دھات کا نام
Choose an answer
یورینس سیارے کے نام پررکھا گیا
مریخ سیارے کے نام پر رکھا گیا
زہرہ سیارے کے نام پر رکھا گیا
پلوٹو سیارے کے نام پر رکھا گیا
Previous
Skip
Next
Question # 2
زرعی انقلاب کے وقت دنیا کی آبادی
Choose an answer
ایک ارب تھی
چند لاکھ تھی
اسی لاکھ کے قریب تھی
بیس لاکھ تھی
Previous
Skip
Next
Question # 3
بسیمر فرنس کے ذریعے پگ آئرن سے
Choose an answer
اعلٰی فولاد نہیں بنایا جاسکتا
فاسفورس کو علیحدہ نہیں کیا جاسکتا
گندھک کو علیحدہ نہیں کیا جاسکتا
تمام آلائشوں سے پاک کیا جاسکتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
اس وقت جوہری توانائی کی مدد سے توانائی کی
Choose an answer
پانچ فیصد ضروریات پوری کی جارہی ہیں
دس فیصد ضروریات پوری کی جارہی ہیں
بیس فیصد ضروریات پوری کی جارہی ہیں
پچیس فیصد ضروریات پوری کی جارہی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
قیام پاکستان کے وقت پاکستان میں
Choose an answer
کوئی ہوائی کمپنی نہیںتھی
تین ہوئی کمپنیاں تھیں
ایک ہوائی کمپنی تھی
دو ہوائی کمپنیاں تھییں
Previous
Skip
Next
Question # 6
گندم کی فصل کیلئے خصوصی طور پر ایسی مٹی بہتر رہتی ہے جس میں
Choose an answer
چونے اور نائیٹروجن کی مقدار زیادہ ہو
جست اور پوٹاش کی مقدار کافی ہو
نمی اور فاسفورس کی مقدار کافی ہو
کیلشیم کی مقدار کافی ہو
Previous
Skip
Next
Question # 7
پن بجلی
Choose an answer
سب سے سستی قوت متحرکہ ہے
سب سے مہنگی قوت متحرکہ ہے
ایک مہنگی ترین قوت متحرکہ ہے
سست قوت متحرکہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس سن میں دنیا کے اکثر ممالک نے سونا کو عالمی کرنسی تسلیم کیا
Choose an answer
1750
1850
1900
1950
Previous
Skip
Next
Question # 9
کوئلے کی سب سے اعلٰی قسم
Choose an answer
انتھرے سائیٹ ہے
بٹومینس ہے
لگنائیٹ ہے
پیٹ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس صدی عیسوی میں یورپ ریشمی پارچہ بافی کے فن سے آشنا ہوا
Choose an answer
چھٹی صدی عیسوی
دو سو قبل مسیح
پندرہ سو صدی عیسوی
بیسویں صدی عیسوی
Previous
Skip
Next
Question # 11
دنیا میں قدرتی گیس کے استعمال کا آغاز امریکی قصبے
Choose an answer
برمنگھم سے ہوا
فری ڈوینا سے ہوا
ہیڈن فیلڈ سے ہوا
ڈبلن سے ہوا
Previous
Skip
Next
Back