More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان برصغیر پاک وہند کے
Choose an answer
شمال مغرب می واقع ہے
شمال مشرق میں واقع ہے
جنوب مغرب میں واقع ہے
جنوب مشرق میں واقع ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
لوگ لوہے کے استعمال سے
Choose an answer
ہزاروں سال سے واقف ہیں
پانچ ہزار قبل میسیح میں بھی واقف تھے
اٹھارہویں صدی تک ناواقف تھے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
مرینو نسل کی بھیڑیں اعلی قسم کی
Choose an answer
اون کےلئے پالی جاتی ہیں
گوشت کے لئے پالی جاتی ہے
کھالوں کے لئے پالی جاتی ہے
دودھ کیلے پالی جاتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
کپاس پاکستان کی
Choose an answer
سب سے بڑی نقد آور فصل ہے
اہم نقد آور فصل نہیں ہے
ایک معمولی نقد آور فصل ہے
نقد آور فصل نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان میں سب سے کم مون سون بارش کس علاقے میں ہوتی ہے
Choose an answer
سکردو
گلگت
چترال
نوکنڈی
Previous
Skip
Next
Question # 6
یورینیم 235 کی یہ خوبی ہے کہ اسے توانائی کے حصول کیلئے
Choose an answer
براہ راست جوہری ری ایکٹر میں استعمال کیا جاسکتا ہے
براہ راست استعمال نہیں کیا جاسکتا
افزودگی کے بعد استعمال کیا جاسکتا ہے
استعمال نہیں کیا جاسکتا
Previous
Skip
Next
Question # 7
سن 1991 میں بجلی کی سالانہ پیداوار
Choose an answer
تین سو کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
تین سو اکاون کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
اڑھائی سو کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
پانچ سو کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ملک کی معاشی اور صنعتی ترقی بجلی کے بغیر
Choose an answer
ممکن نہیں ہے
بآسانی ممکن ہے
ممکن بنایا جاسکتا ہے
ممکن بنایا جارہا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
چائے کی کاست پہاڑی ڈھلوانوں پر
Choose an answer
کامیاب رہتی ہے
کامیاب نہیں رہتی
کامیاب ہوسکتی ہے
نہیں کرنی چاہیے
Previous
Skip
Next
Question # 10
آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ
Choose an answer
جنگلات کا رقبہ برھتا جارہا ہے
جنگلات کی اہمیت کم ہوتی جارہی ہے
جنگلات کا رقبہ کم ہوتا جارہا ہے
جنگلات وسعت اختیار کر رہے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
خمسوی معاشی سرگرمی میں افرادی قوت کا تناسب
Choose an answer
زیادہ ہوتا ہے
بہت زیادہ ہوتا ہے
کافی ہوتا ہے
بہت ہی کم ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Back