More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور رشین دنیا کی قدرتی گیس کا کتنے فیصد استعمال کرتے ہیں
Choose an answer
70
42
50
30
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا میں پانی کی مدد سے بجلی کی کل پیداوار کی
Choose an answer
پچیس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
پچاس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
ستر فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
صرف دس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ریشم سازی کے لئے انڈوں سے کیڑے
Choose an answer
اپریل میں حاصل کئے جاتے ہیں
ستمبر میں حاصل کئے جاتے ہیں
جون میں حاصل کئے جاتے ہیں
مئی میں حاصل کئے جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
گندم کی فصل سطح زمین کے تقریباَ
Choose an answer
ایک فیصد رقبہ پر کاشت ہوتی ہے
پانچ فیصد رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے
معمولی رقبے پر کاشت کی جاتی ہے
بہت کم رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
چائے کی کاشت زیادہ تر
Choose an answer
منطقہ باردہ میں ہوتی ہے
ٹنڈرا کے علاقے میں ہوتی ہے
استوائی اور مون سون خطہ میں ہوتی ہے
صحرائی خطہ میں ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
قدرتی ربڑ کے درخت آغاز میں
Choose an answer
دریائے ایمیزن کے طاس میں دریافت ہوئے
دریائے گنگا کے طاس میں دریافت ہوئے
دریائے مسس پی کے طاس میں دریافت ہوئے
دریائے کانگو کے طاس میں دریافت ہوئے
Previous
Skip
Next
Question # 7
حاری جنگلات کے علاقہ میں سالانہ بارش
Choose an answer
بہت کم ہوتی ہے
اسی انچ سے زائد ہوتی ہے
برائے نام ہوتی ہے
تیس انچ تک ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
کپاس کی کاشت کے لئے 30 تا 40 انچ سالانہ بارش والے علاقے
Choose an answer
سازگار نہیں رہتے
انتہائی سازگار رہتے ہیں
نامناسب ہیں
مناسب رہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ریلوے خشکی پر بھاری سامان کو منتقل کرنے کا
Choose an answer
سستا ترین ذریعہ ہے
مہنگا ترین ذریعہ ہے
خاص ذریعہ نہیں ہے
ایک معمولی ذریعہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان کے تین مغربی دریاؤں سندھ، چناب اور جہلم کا سالانہ اوسط پانی کا بہاؤ کتنے ملین ایکڑ فٹ ہے
Choose an answer
100
150
140
200
Previous
Skip
Next
Question # 11
شمال مشرقی چین میں فوشون کی کوئلے کی کانیں
Choose an answer
دنیا کی قدیم ترین کوئلے کی کان ہے
دنیا کی جدید ترین کوئلے کی کان ہے
دنیا کی سب سے بڑی کوئلے کی کان ہے
دنیا کی سب سے گہری کوئلے کی کان ہے
Previous
Skip
Next
Back