More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ریلوے خشکی پر بھاری سامان کو منتقل کرنے کا
Choose an answer
سستا ترین ذریعہ ہے
مہنگا ترین ذریعہ ہے
خاص ذریعہ نہیں ہے
ایک معمولی ذریعہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
چین میں خام لوہے کے سب سے بڑے ذخائر
Choose an answer
منچوریا کے علاقے میں ہیں
سنکیانگ کے علاقے میں ہیں
سی کیانگ کی وادی میں ہیں
ینگ سی کیانگ کی وادی میں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
دنیا میں چاول کے پودے کا اصل وطن
Choose an answer
بحیرہ روم کا خطہ ہے
مغربی صحرائی خطی ہے
مغربی یورپ کا خطہ ہے
جنوب مشرقی ایشیا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
دیہات اور شہروں کے درمیان رابطے کیلئے ذرائع نقل وحمل کا ہونا
Choose an answer
بہت ضروری ہے
ضروری نہیں ہے
کسی حد تک ضروری ہے
بالکل ضروری نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
گندم کا بھوسہ
Choose an answer
جانوروں کی خوراک کے کام آتا ہے
جانوروں کی خوراک کے کام نہیں آتا
جانوروں کی خوراک کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے
ایک کارآمد چیز ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان میں جولائی تا ستمبر
Choose an answer
موسم خزاں رہتا ہے
موسم گرما رہتا ہے
موسم برسات رہتا ہے
موسم سرما رہتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
براعظم شمالی امریکہ میں گندم کی کاشت
Choose an answer
جرمنوں نے متعارف کروائی
پرتگالیوں نے متعارف کروائی
فرانسیسیوں نے متعارف کروائی
برطانوی اور سپینی لوگوں نے متعارف کروائی
Previous
Skip
Next
Question # 8
دنیا کی آبادی کب اسی کروڑ ہوئی
Choose an answer
1750
1751
1752
1753
Previous
Skip
Next
Question # 9
دنیا میں سونے کے سب سے بڑے ذخائر
Choose an answer
کینیڈا میں ہیں
برازیل میں ہیں
جنوبی افریقہ میں ہیں
یو ایس اے میں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
سن 1999 میں دنیا میں سونے کی سالانہ پیداوار کتنے ملین ٹرائے اونس تھی
Choose an answer
100
50
81
150
Previous
Skip
Next
Question # 11
چائے کی کاشت دنیا کے
Choose an answer
صرف دس ممالک تک محدود ہے
بیس ممالک میں کی جارہی ہے
پنتالیس ممالک میںکی جارہی ہے
تمام ممالک میں کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Back