More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مونگ پھلی کی فصل پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک
Choose an answer
انڈیا ہے
چین ہے
یو ایس اے ہے
نائیجریا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
فاسفورس کھاد
Choose an answer
مختلف معدنیات سے تیار کی جاتی ہے
فاسفیٹ چٹان سے تیار کی جاتی ہے
کوئلے سے تیار کی جاتی ہے
کیمیائی مادوں سے تیار کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان میں لکڑی کی پیداوار
Choose an answer
مانگ سے بہت کم ہے
مانگ سے زیادہ ہے
مانگ کے مطابق ہے
مانگ کے مطابق نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
دنیا میں چاول کی فصل کی کاشت
Choose an answer
موسم سرما میں کی جاتی ہے
موسم گرما میں کی جاتی ہے
موسم خزاں میں کی جاتی ہے
موسم سرما کے آغاز میں کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
زرعی ماہرین کی تحقیق کے مطابق پودوں کو
Choose an answer
سولہ بنیادی غذائی عناصر کی ضرورت ہوتی ہے
پچاس غذائی عناصر کی ضرورت ہوتی ہے
کسی غذائی عناصر کی ضرورت نہیں پڑتی
غذائی عناصر کی بہت ضرورت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
گنا کا اصل وطن
Choose an answer
برصغیر پاک و ہند ہے
جزائرویسٹ انڈیز ہے
مغربی افریقہ ہے
انڈونیشیا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
سن 1990 میں توانائی کی صرف دو فیصد ضروریات
Choose an answer
کوئلے سے پوری ہوتی تھی
قدرتی گیس سے پوری ہوتی تھی
پن بجلی سے پوری ہوتی تھی
معدنی تیل سے پوری ہوتی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان کی زیادہ سے زیادہ لمبائی کتنی ہے
Choose an answer
1800Km
1900Km
1580Km
1600Km
Previous
Skip
Next
Question # 9
سن 1556 مین سینٹوڈومنگو سے تمباکو کے بیج
Choose an answer
سپین لائے گئے
پرتگال لائے گئے
فرانس لائے گئے
اٹلی لائے گئے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سمندری پانی میں مچھلی کی کتنی بڑی اقسام پائی جاتی ہیں
Choose an answer
دو اقسام
پانچ اقسام
دس اقسام
بیس اقسام
Previous
Skip
Next
Question # 11
کوئلے کی کانکنی اگر اسی رفتار سے کی جاتی رہے تو کوئلے کے وسائل آئندہ
Choose an answer
پچاس سال کیلئے کافی ہیں
سو سال کیلئے کافی ہیں
ایک ہزار سال کیلئے درکار ہونگے
تین سو سے چار سو تک کیلئے درکار ہونگے
Previous
Skip
Next
Back