More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
الفرڈویبر کی انڈسٹریل تھیوری کے مطابق فولاد سازی کیلئے سب سے مناسب جگہ
Choose an answer
وہ ہے جہاں کوئلہ دستیاب ہو
وہ ہے جہاں لوہے کی کچدھات دستیاب ہو
وہ ہے جہاں چونا دستیاب ہو
وہ ہے جہاں کوئلہ اور چونا دستیاب ہو
Previous
Skip
Next
Question # 2
اس وقت سطح زمین کا
Choose an answer
گیارہ فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
بیس فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
پندرہ فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
پانچ فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ریلوے کے انجن کی ایجاد کب ہوئی.
Choose an answer
1730
1830
1930
1630
Previous
Skip
Next
Question # 4
چین میں خام لوہے کے سب سے بڑے ذخائر
Choose an answer
منچوریا کے علاقے میں ہیں
سنکیانگ کے علاقے میں ہیں
سی کیانگ کی وادی میں ہیں
ینگ سی کیانگ کی وادی میں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
تقسیم ہند کے وقت مسلمانوں کی تعداد کتنے ملین تھی
Choose an answer
50
70
150
100
Previous
Skip
Next
Question # 6
دنیا میں دھاتی معدنیات کی پیداوار میں لوہے کا تناسب
Choose an answer
25%
90%
50%
70%
Previous
Skip
Next
Question # 7
ترقی پذیر ممالک میں اب شرح افزائش
Choose an answer
بتدریج بڑھ رہی ہے
تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے
بہت کم ہوگئی ہے
بتدریج کم ہورہی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
یورپ میں کونسا ملک سب سے پہلے ریشمی کپڑے کی صنعت کا مرکز بنا
Choose an answer
برطانیہ
فرانس
جرمنی
اٹلی
Previous
Skip
Next
Question # 9
غیر منظم گلہ بانی تاریخ کے ابتدائی دور سے بارانی علاقوں میں
Choose an answer
لوگوں کا سب سے اہم پیشہ ہے
گلہ بانی کو کوئی اہمیت حاصل نہیں ہے
گلہ بانی اہمیت حاصل نہیں کرسکی
صرف چند فیصد لوگوں کا پیشہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
گندم پاکستان کی سب سے اہم
Choose an answer
غذائی فصل ہے
غذائی فصل نہیں ہے
نقد آور فصل ہے
غیر غذائی فصل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
اونی ملبوسات کا زیاد استعمال
Choose an answer
گرم ممالک میں ہوتا ہے
معتدل ممالک میںہوتا ہے
شدید سرد ممالک میں ہوتا ہے
ٹنڈرا کے خطے میں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Back