More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان مون سون آب وہوا کے خطے کے
Choose an answer
مشرقی کنارے پر واقع ہے
مغربی کنارے پر واقع ہے
درمیان میں واقع ہے
باہر واقع ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
منگولیا، تبت، سنکیانگ اور وسطی ایشیا کے ممالک میں گلہ بانی
Choose an answer
غیر منظم طریقے سے کی جارہی ہے
منظم گلہ بانی کی جاتی ہے
محدود گلہ بانی ہوتی ہے
گلہ بانی نہیں کی جاتی
Previous
Skip
Next
Question # 3
دنیا میں قدرتی گیس کے استعمال کا آغاز امریکی قصبے
Choose an answer
برمنگھم سے ہوا
فری ڈوینا سے ہوا
ہیڈن فیلڈ سے ہوا
ڈبلن سے ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 4
انسانی اونی ملبوسات کا استعمال
Choose an answer
زمانہ قبل از مسیح سے کررہا ہے
سولہویں صدی سے کررہا ہے
اٹھارویں صدی سے کررہا ہے
پھچلے سو سال سے کر رہا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
کپاس کی کاشت کے لئے 30 تا 40 انچ سالانہ بارش والے علاقے
Choose an answer
سازگار نہیں رہتے
انتہائی سازگار رہتے ہیں
نامناسب ہیں
مناسب رہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
جس مٹی کے ذرات کا سائز بہت چھوٹا ہو ایسی مٹی کو
Choose an answer
چکنی مٹی کہتے ہیں
ریتلی مٹی کہتے ہیں
لومی مٹی کہتے ہیں
سلٹی مٹی کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
جس مٹی میں لوہے کے اجزازیادہ ہوناس کا رنگ
Choose an answer
بھورا ہوتا ہے
خاکی ہوتا ہے
سرخ ہوتا ہے
سفید ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
گرم اور مرطوب آب وہوا چائے کے پودے کیلئے
Choose an answer
بہتر نہیں رہتی
زیادہ بہتر رہتی ہے
ناسازگار رہتی ہے
کسی حد تک ٹھیک رہتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور رشین دنیا کی قدرتی گیس کا کتنے فیصد استعمال کرتے ہیں
Choose an answer
70
42
50
30
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک پونڈ یورینیم کی مدد سے
Choose an answer
بارہ ملین کلو واٹ بجلی حاصل کی جاسکتی ہے
بیس ملین کلو واٹ بجلی حاصل کی جاسکتی ہے
پانچ ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
ایک ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
معاشی و صنعتی طور پر ترقی یافتہ ممالک میں افرادی قوت کا تناسب
Choose an answer
کافی کم ہے
بہت کم ہے
بہت زیادہ ہے
زیادہ ہے
Previous
Skip
Next
Back