More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گنے کی زیادہ پیداوار کے حصول کیلئے
Choose an answer
ہوا کا مرطوب ہونا لازمی ہے
ہوا کا سرد ہونا ضروری ہے
ہوا کا گرم ہونا ضروری ہے
ہوا کی خصوصیت سے فرق نہیں پڑتا
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا میں اون کا زیادہ استعمال
Choose an answer
نصف کرہ شمالی کے سرد ممالک میں ہے
گرم ممالک میں ہے
صحرائی ممالک میں ہے
بحیرہ روم کے ممالک میں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
گنے کی بارانی کاشت کے لئے
Choose an answer
صرف 10 انچ سالانہ بارش کافی ہے
ساٹھ انچ سالانہ سے زیادہ بارش ہونی چاہیے
بارش کی خاص ضرورت نہیں ہوتی
بارش کی بہت کم ضرورت پڑتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان میں بارش کی مختلف تقسیم کے باعث
Choose an answer
گھنے جنگلات پائے جاتے ہیں
گھاس کے میدان پائے جاتے ہیں
مختلف قسم کی نباتات پائی جاتی ہے
تمام علاقوں میں ایک جیسی نباتات پائی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
سن 19960 کی دہائی میں قائم کئے گئے جوہری بجلی گھروں کی پیداواری صلاحیت کتنے میگا واٹ تھی
Choose an answer
1000
1500
2000
300 تا 500
Previous
Skip
Next
Question # 6
سن 1991 میں بجلی کی سالانہ پیداوار
Choose an answer
تین سو کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
تین سو اکاون کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
اڑھائی سو کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
پانچ سو کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک کلو گرام خام ریشم
Choose an answer
دس ہزار ریشم کے کیڑے تیار کرتے ہیں
پچپن ہزار ریشم کے کیڑے تیار کرتے ہیں
ایک ہزار ریشم کے کیڑے تیار کرتے ہیں
پانچ سو کیڑے تیار کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ترکیہ کی انگورانسل کی بکری
Choose an answer
دودھ کیلئے مشہور ہے
گوشت کیلئے اہمیت رکھتی ہے
نرم وملائم پشم کیلئے دنیا میں بھر میں مشہور ہے
کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتی
Previous
Skip
Next
Question # 9
کپاس کی فصل کی کاشت
Choose an answer
موسم گرما کے آغاز میں کی جاتی ہے
موسم سرما میں کی جاتی ہے
کسی موسم میں بھی کی جاسکتی ہے
موسم گرما کے آخر میں کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کوئلے، معدنی تیل، قدرتی گیس، جوہری توانائی اور شمسی توانائی
Choose an answer
توانائی کےاہم وسائل ہیں
توانائی کے وسائل نہیں ہیں
توانائی کے معمولی وسائل ہیں
توانائی کے غیر اہم وسائل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
چائے کی کاشت زیادہ تر
Choose an answer
منطقہ باردہ میں ہوتی ہے
ٹنڈرا کے علاقے میں ہوتی ہے
استوائی اور مون سون خطہ میں ہوتی ہے
صحرائی خطہ میں ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Back