More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گلہ بانی کا شمار
Choose an answer
ابتدائی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
ثانوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
خمسوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
اربعی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان میں گنا
Choose an answer
چینی کے حصول کے بڑا ذریعہ ہے
چینی کے حصول کا ذریعہ نہیںہے
چینی کے حصول کا ایک معمولی ذریعہ ہے
چینی کے حصول کیلئے نہیںکاشت کیاجاتا
Previous
Skip
Next
Question # 3
یو ایس اے جیولوجیکل سروے ڈیپارٹمنٹ کے اندازوں کے مطابق دنیا میں سونے کے محفوظ ذخائر کتنے میٹرک ٹن ہیں
Choose an answer
10000
20000
30000
77000
Previous
Skip
Next
Question # 4
سن 1999 میں دنیا میں سونے کی سالانہ پیداوار کتنے ملین ٹرائے اونس تھی
Choose an answer
100
50
81
150
Previous
Skip
Next
Question # 5
ملک کی اندرونی و بیرونی تجارت کی ترقی
Choose an answer
ذرائع نقل وحمل کے بغیر ممکن نہیں
کیلئے ذرائع نقل وحمل کی ضرورت نہیں ہے
ذرائع نقل وحمل معمولی اہمیت رکھتے ہیں
ذرائع نقل وحمل کافی اہمیت رکتھے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
طبعی ماہریں کے نظریہ کے مطابق خوردنی تیل گھی اور مکھن کی نسبت
Choose an answer
صحت کیلئے بہت بہتر ہیں
صحت کیلئے بہتر نہیں ہے
صحت کے لئے مضر ہیں
صحت کے لئے مناسب ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
سن 1970 تک دنیا کے صرف
Choose an answer
تیرہ ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم ہوئے تھے
پچیس ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم ہوئے تھے
پچاس ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم ہوئے تھے
دس ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم ہوئے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 8
زرعی انقلاب کے وقت دنیا کی آبادی
Choose an answer
ایک ارب تھی
چند لاکھ تھی
اسی لاکھ کے قریب تھی
بیس لاکھ تھی
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسانی آبادی کے بے تحاشہ بڑھنے کے باعث
Choose an answer
تیل کی ضرورت روز بروز بڑھ رہی ہے
تیل کی ضرورت پر کوئی فرق نہیں پڑتا
تیل کی مانگ نہیں بڑھ رہی
تیل کی مانگ آہستہ آہستہ بڑھ سکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس سن کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 42.9 ملین افراد تھی
Choose an answer
1961
1972
1951
1981
Previous
Skip
Next
Question # 11
معدنی تیل کے ذخائر زیادہ تر
Choose an answer
رسوبی چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
متغیرہ چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
آتشی چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
پلوطائی چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Back