More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سمندری گہرے پانی کی مچھلیوں کو
Choose an answer
ڈمرسل کہتے ہیں
پلیجک کہتے ہیں
ٹیونا کہتے ہیں
سٹارفش کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا میں سب سے زیادہ گنا
Choose an answer
پاکستان پیدا کرتا ہے
برازیل پیدا کرتا ہے
چین پیدا کرتا ہے
انڈیا پیدا کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
اس وقت سطح زمین کا
Choose an answer
گیارہ فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
بیس فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
پندرہ فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
پانچ فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان اور انڈیا کی سرحد کس کی سربراہی میں متعین کی گئی
Choose an answer
سر سیرل ریڈکلف
لارڈمیکالے
لارڈمونٹ بیٹن
لارڈ میکنزے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں پہلی سوتی کپڑے کی مل 1790 میں کہاں قائم کی گئی
Choose an answer
کیلے فورنیا
روڈ آئی لینڈ
واشنگٹن
میامی
Previous
Skip
Next
Question # 6
انڈیا میں کپاس کی سب سے اہم پیداواری علاقہ
Choose an answer
صوبہ پنجاب ہے
مہاراشٹر ہے
تامل ناڈو ہے
کرناٹک ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
ربڑ کے پودے برازیل سے سمکگل کرکے لندن میں
Choose an answer
کیوگارڈن میں تیار کئے گئے
لارنس گارڈن میں تیار کئے گئے
ڈذنی لینڈ میں تیار کئے گئے
واہ گارڈن میں تیار کئے گئے
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان میں بارشی دنوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد
Choose an answer
ایک سو پچاس دن ہے
ایک سو دن ہے
پچاس دن ہے
ستر دن ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
دریائی وادیوں اور گھاس کے زرخیز میدانوں میں گندم کی فصل
Choose an answer
کامیاب نہیں رہتی
بہت کامیاب رہتی ہے
کاشت کی جاسکتی ہے
کاشت نہیں کی جاتی
Previous
Skip
Next
Question # 10
ریلوے خشکی پر بھاری سامان کو منتقل کرنے کا
Choose an answer
سستا ترین ذریعہ ہے
مہنگا ترین ذریعہ ہے
خاص ذریعہ نہیں ہے
ایک معمولی ذریعہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
مچھلی کی اعلٰی اقسام کس قسم کے پانی میں پائی جاتی ہیں
Choose an answer
نمکین پانی
گرم پانی
معتدل پانی
سرد اور میٹھے پانی
Previous
Skip
Next
Back