More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کیمیائی کھاد کی صنعت کے قیام میں محل وقوع کو
Choose an answer
اہمیت حاصل نہیں ہے
کسی حد تک اہمیت حاصل ہے
بہت اہمیت حاصل ہے
کوئی اہمیت نہیں دی جاتی
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان میں کپاس
Choose an answer
خریف کی اہم فصل ہے
ربیع کی ایک نمایاں فصل ہے
زائد ربیع کی فصل ہے
خریف کی اہم فصل نہیںہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
طبعی ماہریں کے نظریہ کے مطابق خوردنی تیل گھی اور مکھن کی نسبت
Choose an answer
صحت کیلئے بہت بہتر ہیں
صحت کیلئے بہتر نہیں ہے
صحت کے لئے مضر ہیں
صحت کے لئے مناسب ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
بسیمر فرنس کے ذریعے پگ آئرن سے
Choose an answer
اعلٰی فولاد نہیں بنایا جاسکتا
فاسفورس کو علیحدہ نہیں کیا جاسکتا
گندھک کو علیحدہ نہیں کیا جاسکتا
تمام آلائشوں سے پاک کیا جاسکتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
عمل فرسودگی کے بعد اگر مٹی جگہ پر موجود رہے تو ایسی مٹی کو
Choose an answer
مقامی مٹی کہتے ہیں
دیسی مٹی کہتے ہیں
بدیسی مٹی کہتے ہیں
پہاڑی مٹی کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کپاس کو پیداواری عمل کے بعد
Choose an answer
محفوظ کر لیا جاتا ہے
گوداموں تک محدود رکھا جاتا ہے
کپڑے بنانے کے کارخانوں میں لایاجاتا ہے
جننگ ملوں میں لایا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
انیسویں صدی میں سوتی کپڑے کی صنعت میں برطانیہ کو
Choose an answer
دنیا میں مکمل اجارہ داری حاصل تھی
خاص مقام حاصل نہیں تھا
معمولی مقام حاصل تھا
کوئی مقام حاصل نہیں تھا
Previous
Skip
Next
Question # 8
یورینیم کو دریافت کرنے والے کیمیا دان کا نام
Choose an answer
پیری تھا
میری کیوری تھا
مارٹن ہینرچ کلوپ تھا
آئن سٹائن تھا
Previous
Skip
Next
Question # 9
برصغیر پاک وہند میں کپاس کی کاشت
Choose an answer
ہزاروں سال سے کی جارہی ہے
پندرہ سو قبل مسیح میں بھی کی جاتی تھی
تیسری صدی عیسوی میں شروع ہوئی
چند صدیاں پہلے شروع ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 10
اس وقت سطح زمین کا
Choose an answer
گیارہ فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
بیس فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
پندرہ فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
پانچ فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
بجلی سے چلائی جانے والی فرنسزز دنیا کے
Choose an answer
انتہائی پسماندہ ممالک میں ہیں
ان ممالک میں ہیں بجلی بہت سستی اور وافر ہے
ان ممالک میں بجلی کی پیداوار معمولی ہے
جن ممالک میں بجلی بہت مہنگی ہے
Previous
Skip
Next
Back