More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسی علاقے یا ملک کی آبادی میں فطری اضافہ
Choose an answer
نقل مکانی کے باعث ہوتا ہے
اموات کے باعث ہوتا ہے
پیدائش کے باعث ہوتا ہے
پیدائش اور اموات کے باعث ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
سن 1970 کی دہائی میں تھرمل بجلی میں کوئلے کے استعمال کے باعث
Choose an answer
کوئلے کے استعمال میں ڈرامائی اضافہ ہوا
کوئلے کے استعمال میں معمولی اضافہ ہوا
کوئلے کی مانگ میں کوئی اضافہ نہیں ہوا
کوئلے کے استعمال میں بتدریج کمی ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ریلوے کے انجن کی ایجاد کب ہوئی.
Choose an answer
1730
1830
1930
1630
Previous
Skip
Next
Question # 4
کوئلے کا شمار
Choose an answer
ناقابل تجدیدوسائل میں ہوتا ہے
غیر مختتم وسائل میں ہوتا ہے
قابل تجدید وسائل میں ہوتا ہے
کبھی نہ ختم ہونے والے وسائل میں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
سونا بیشتر محلولوں میں
Choose an answer
حل پذیر ہے
غیر حل پذیر ہے
حل ہوجاتا ہے
حل ہو سکتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
اٹھارہوں صدی میں یورپ اور یو ایس اے میں فولاد کی صنعت اور ریلوے کے باعث
Choose an answer
کوئلے کی مانگ کم ہونے لگی
کوئلے کی استعمال بے تحاشا بڑھا
کوئلے کے استعمال میں بتدریج اضافہ ہوا
کوئلے کی مانگ میں کوئی خاص فرق نہ پڑا
Previous
Skip
Next
Question # 7
موجودہ تہذیب کا ارتقا
Choose an answer
زراعت کا موہون منت ہے
معدنیات کا مرہون منت ہے
تعلیم کا مرہون منت ہے
انسانی کوشش کا مرہون منت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
تمباکو کا پودا
Choose an answer
گرم مرطوب علاقے کا پودا ہے
گرم خشک علاقے کا پودا ہے
گرم صحرائی علاقے کا پودا ہے
ٹنڈرا کے علاقے کا پودا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
دنیا میں سب سے زیادہ اون
Choose an answer
ٹنڈرا کے خطے سے حاصل ہوتی ہے
جنوبی نصف کرہ کے ممالک سے حاصل ہوتی ہے
شمالی نصف کرہ کے ممالک سے حاصل ہوتی ہے
مغربی نصف کرہ سے حاصل ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سب سے پہلا گھریلو پالتو جانور غالبا
Choose an answer
ہاتی تھا
بلی تھی
کتا تھا
گھورا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 11
اس وقت دنیا کے کتنے ممالک سونا نکال رہے ہیں
Choose an answer
100
93
50
195
Previous
Skip
Next
Back