More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دنیا میں چاول کی اقسام ہیں
Choose an answer
7000
5000
3500
2500
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان کے شمال مشرقی اور شمال مغربی پہاڑ
Choose an answer
کوارٹنری دور میں وجود میں آئے
ٹرشری دور میں وجود میں آئے
پری کیمبرین دور میں وجود میں آئے
کیمبرین دور میں وجود میں آئے
Previous
Skip
Next
Question # 3
پن بجلی
Choose an answer
سب سے سستی قوت متحرکہ ہے
سب سے مہنگی قوت متحرکہ ہے
ایک مہنگی ترین قوت متحرکہ ہے
سست قوت متحرکہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان میں گنا
Choose an answer
چینی کے حصول کے بڑا ذریعہ ہے
چینی کے حصول کا ذریعہ نہیںہے
چینی کے حصول کا ایک معمولی ذریعہ ہے
چینی کے حصول کیلئے نہیںکاشت کیاجاتا
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا میں زراعت کی ابتداآج سے
Choose an answer
بیس ہزار سال قبل ہوئی
پانچ ہزار سال قبل ہوئی
نو تا دس ہزار سال قبل ہوئی
پندرہ ہزار سال قبل ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 6
چین اور برصغیر میں چاول کی کاشت
Choose an answer
تین ہزار قبل مسیح سے ہورہی ہے
کا آغاز صنعتی انقلاب کے بعد ہوا
سولہویں صدی عیسوی سے ہورہی ہے
کا آغاز 1900 میں ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 7
قدرتی گیس
Choose an answer
توانائی کا ایک نہایت اہم وسیلہ ہے
توانائی کا وسیلہ نہیں ہے
توانائی کا خاص وسیلہ نہیں ہے
توانائی کا برائے نام وسیلہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
بحری نقل وحمل دنیا میں
Choose an answer
ایک قدیم ترین سروس ہے
ایک جدید ترین ذریعہ ہے
خاص اہمیت رکھتی ہے
خاص اہمیت نہیں رکھتی
Previous
Skip
Next
Question # 9
آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ارجنٹائن اور جنوبی افریقہ
Choose an answer
اون کی پیداوار کیلئے عالمی شہرت رکھتے ہیں
بہت کم اون پیدا کرتے ہیں
معمولی مقدار میں اون پیدا کرتے ہیں
غیر منظم گلہ بانی کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
سن 2001 کے اعدادوشمار کے مطابق دنیا میں خام لوہے کا سب سے بڑا پیداواری ملک
Choose an answer
ریاست ہائے متحدہ امریکہ تھا
رشین فیڈریشن تھا
برازیل تھا
آسٹریلیا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 11
پرتگالیوں اور ہسپانویوں نے چاول کی کاشت کو
Choose an answer
آسٹریلیا میں متعارف کروایا
مغربی یورپ میں متعارف کروایا
براعظم امریکہ میں متعارف کروایا
براعظم انٹارکٹیکا میں متعارف کروایا
Previous
Skip
Next
Back