More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دنیا کے پسماندہ ممالک میں افرادی قوت کا تناسب
Choose an answer
بہت زیادہ ہے
کافی زیادہ ہے
بہت ہی زیادہ ہے
بہت کم ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
کوئلے، معدنی تیل اور قدرتی گیس کی مدد سے
Choose an answer
پن بجلی پیدا کی جاتی ہے
تھرمل بجلی پیدا کی جاتی ہے
جوہری بجلی پیدا کی جاتی ہے
شمسی بجلی پیدا کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
الفرڈویبر کی انڈسٹریل تھیوری کے مطابق فولاد سازی کیلئے سب سے مناسب جگہ
Choose an answer
وہ ہے جہاں کوئلہ دستیاب ہو
وہ ہے جہاں لوہے کی کچدھات دستیاب ہو
وہ ہے جہاں چونا دستیاب ہو
وہ ہے جہاں کوئلہ اور چونا دستیاب ہو
Previous
Skip
Next
Question # 4
راکاپوشی کی خوبصورت پہاڑی چوٹی
Choose an answer
سلسلہ کوہ قراقرم میں واقع ہے
سلسلہ کوہ ہندوکش میں واقع ہے
کوہ ہمالیہ میں واقع ہے
کوہ سوالک میں واقع ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ابتدا میں ریشمی پارچہ بافی
Choose an answer
ایک گھریلو صنعت تھی
ایک وسیع صنعت تھی
سب سے بڑی صنعت تھی
ایک جدید صنعت تھی
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان میں گنا
Choose an answer
چینی کے حصول کے بڑا ذریعہ ہے
چینی کے حصول کا ذریعہ نہیںہے
چینی کے حصول کا ایک معمولی ذریعہ ہے
چینی کے حصول کیلئے نہیںکاشت کیاجاتا
Previous
Skip
Next
Question # 7
چائے کی بہترین نشوونما کیلئے بارش کی سالانہ اوسط
Choose an answer
دس انچ بہتر رہتی ہے
زیادہ ہونی چاہئے
نوے تا دو سو انچ ہونی چاہئے
اسی انچ سے کم ہونی چاہیے
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان میں دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں کے طاس کا رقبہ
Choose an answer
چار لاکھ مربع کلومیٹر سے زیادہ ہے
بہت وسیع ہے
بہت محدود ہے
تین لاکھ مربع کلومیٹر کے قریب ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
دنیا میں ریشم سازی کا آغاز
Choose an answer
بھارت سے ہوا
فرانس سے ہوا
چین سے ہوا
امریکہ سے ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 10
گندم کی فصل سطح زمین کے تقریباَ
Choose an answer
ایک فیصد رقبہ پر کاشت ہوتی ہے
پانچ فیصد رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے
معمولی رقبے پر کاشت کی جاتی ہے
بہت کم رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
یو ایس اے کی صرف تین فیصد افرادی قوت
Choose an answer
زراعت سے منسلک ہے
صنعتوں سے منسلک ہے
ماہی گیری کے شعبے سے منسلک ہے
ٹرانسپورٹ سے منسلک ہے
Previous
Skip
Next
Back