More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ
Choose an answer
نباتات سے بخارات بننے کے عمل تیز ہوجاتا ہے
نباتات سے بخارات بننے کم ہوجاتے ہیں
نباتات سے بخارات بننے کا عمل رک جاتا ہے
نباتات سے بخارات بننے کا عمل آہستہ ہوجاتاہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
چٹانی سوڈیم نائیٹریٹ سے نائیٹروجن کھاد کی صرف
Choose an answer
پانچ فیصد ضروریات پوری ہوتی ہیں
بیس فیصد ضروریات پوری ہوتی ہیں
پچاس فیصد ضروریات پوری ہوتی ہیں
کوئی ضرورت پوری نہیں ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 3
دنیا میں چٹانی سوڈیم نائیٹریٹ کے ذخائر صرف
Choose an answer
افغانستا میں ہیں
پاکستان میں ہیں
چلی میں ہیں
یو ایس اے میں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان میں جولائی تا ستمبر
Choose an answer
موسم خزاں رہتا ہے
موسم گرما رہتا ہے
موسم برسات رہتا ہے
موسم سرما رہتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ماہرین زراعت کی تحقیق کے مطابق زمین کے
Choose an answer
بیس فیصد رقبے پر زراعت ممکن ہے
صرف دس فیصد رقبہ پر زراعت ممکن ہے
انچاس فیصد رقبے پر زراعت کی جاسکتی ہے
گیارہ فیصد رقبے پر زراعت کی جاسکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
بند آبادی ایسی آبادی کو کہتے ہیں جہاں
Choose an answer
نقل مکانی بالکل نہ ہو
نقل مکانی مسلسل ہو
نقل مکانی کبھی کبھی ہو
نقل مکانی آفات کے وقت ہو
Previous
Skip
Next
Question # 7
چنائی کی سہولت کے پیش نظر چائے کے پودے کی بلندی
Choose an answer
تین تا پانچ فٹ تک رکھی جاتی ہے
دس فٹ تک رکھی جاتی ہے
پندرہ فٹ تک رکھی جاتی ے
اونچائی کا کوئی اثر نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 8
قیام پاکستان کا اعلان کب ہوا
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 9
عمل فرسودگی کے بعد اگر مٹی دوسری جگہ منتقل ہو جائے تو ایسی مٹی کو
Choose an answer
منتقل شدہ مٹی کہتے ہیں
بدیسی مٹی کہتے ہیں
پہاڑی مٹی کہتے ہیں
مقامی مٹی کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
چاول کس علاقے کا پودا ہے
Choose an answer
منطقہ معتدلہ سرد کا پودا ہے
منطقہ حارہ کا پودا ہے
منطقہ باردہ کا پودا ہے
منطقہ معتدلہ گرم کا پودا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
کوئلے کی کوالٹی کا انحصار
Choose an answer
کاربن کے تناسب پر ہوتا ہے
ہائیڈروجن کے تناسب پر ہوتا ہے
سلفر کے تناسب پر ہوتا ہے
سلیکون کے تناسب پر ہوتاہے
Previous
Skip
Next
Back