More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، اور جنوبی افریقہ
Choose an answer
اون درآمد کرتے ہیں
اون برآمد کرتے ہیں
اون درآمد نہیں کرتے
بہت کم اون برآمد کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان میں گنا
Choose an answer
چینی کے حصول کے بڑا ذریعہ ہے
چینی کے حصول کا ذریعہ نہیںہے
چینی کے حصول کا ایک معمولی ذریعہ ہے
چینی کے حصول کیلئے نہیںکاشت کیاجاتا
Previous
Skip
Next
Question # 3
جوہری بجلی کا دوسرا یونٹ
Choose an answer
چشمہ کے مقام پر لگایا گیا
کوٹ ادو کے مقام پر لگایا گیا
کوئٹہ کے مقام پر لگایا گیا
پشاور کے مقام پر لگایا گیا
Previous
Skip
Next
Question # 4
دنیا کے سدا بہار جنگلات
Choose an answer
سار سال سر سبز رہتے ہیں
سارا سال سرسبطز نہیں رہتے
کے پتے سردیوں میں گر جاتے ہیں
کے پتے گرمیوں میں گر جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
یو ایس اے میں چاول کی کاشت کا آغاز ہوا
Choose an answer
1694
1500
1914
1750
Previous
Skip
Next
Question # 6
پارچہ بافی کی صنعت میں Composite ملز ایسی ملوں کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
جہاں صرف دھاگہ بنایاجاتا ہے
جہاں کپڑے کی رنگائی کی جاتی ہے
جہاں دھاگہ نہیں بنایا جاتا
جہاں دھاگہ، کپڑا اور رنگائی وغیرہ کا کام ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا میں آبپاشی کی مدد سے چاول کی
Choose an answer
پنتیس فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
پچاس فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
پچاسی فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
صرف دس فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
سن 1901 میں موجودہ پاکستان کی آبادی
Choose an answer
ایک کروڑ پینسٹھ لاکھ چھیتیر ہزار افراد تھی
صرف ایک کروڑ تھی
دو کروڑ افراد سے زائدتھی
پانچ کروڑ افراد تھی
Previous
Skip
Next
Question # 9
دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان میں بھی
Choose an answer
ہر دس سال کے بعد مردم شماری کی جاتی ہے
ہر پانچ سال کے بعد مردم شماری کی جاتی ہے
ہر پندرہ سال کے بعد مردم شماری کی جاتی ہے
ہر بیس سال کے بعد مردم شماری کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سن 1999 میں بجلی کی سالنہ کھپت کتنے بلین کلو واٹ پر آور تھی
Choose an answer
12000
12833
10000
15000
Previous
Skip
Next
Question # 11
دنیا میں زراعت کی ابتدا
Choose an answer
وادی سندھ سےہوئی
وادی دجلہ وفرات سے ہوئی
وادی نیل سے ہوئی
کسی ایک جگہ سے نہیں ہوئی
Previous
Skip
Next
Back