More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان میں نہری آبپاشی کے بعد آبپاشی کا دوسرا بڑا ذریعہ
Choose an answer
رہٹ ہیں
کنویں ہیں
تالاب ہیں
ٹیوب ویل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا کی تمام دھاتوں سے سونا
Choose an answer
سخت ہے
نرم ہے
نرم نہیں ہے
بہت سخت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
جنوبی امریکہ میں اون برآمد کرنے والے ممالک
Choose an answer
چلی اور پیرو پیں
برازیل اور کولمبیا
بولیویا اور پیراگوئے ہیں
ارجنٹائن اور یوراگوئے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
موسم گرما میں پاکستان کے ساحلی علاقوں کا موسم
Choose an answer
قدرے معتدل رہتا ہے
مرطوب رہتا ہے
شدید گرم رہتا ہے
سرد رہتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اون کو اونی پارچہ بافی کی صنعت میں بطور
Choose an answer
خام مال استعمال کیا جاتا ہے
خام مال استعمال نہیں کیا جاتا
خام مال استعمال کیا جاسکتا ہے
خام مال استعمال کرنا چاہیے
Previous
Skip
Next
Question # 6
لوگ لوہے کے استعمال سے
Choose an answer
ہزاروں سال سے واقف ہیں
پانچ ہزار قبل میسیح میں بھی واقف تھے
اٹھارہویں صدی تک ناواقف تھے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
موجودہ تہذیب کا ارتقا
Choose an answer
زراعت کا موہون منت ہے
معدنیات کا مرہون منت ہے
تعلیم کا مرہون منت ہے
انسانی کوشش کا مرہون منت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
دنیا میں ربڑ کے باغات برطانیہ نے سب سے پہلے
Choose an answer
سیلون میں لگائے
مالدیپ میں لگائے
جزائر انڈیمان میں لگائے
ملایا میں لگائے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک پونڈ یور ینیم کی مدد سے
Choose an answer
بارہ ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
ایک ملکین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
معمولی بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
بہت زیادہ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سمندری پانی میں مچھلی کی کتنی بڑی اقسام پائی جاتی ہیں
Choose an answer
دو اقسام
پانچ اقسام
دس اقسام
بیس اقسام
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان میں جولائی تا ستمبر
Choose an answer
موسم خزاں رہتا ہے
موسم گرما رہتا ہے
موسم برسات رہتا ہے
موسم سرما رہتا ہے
Previous
Skip
Next
Back