More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان کے تین مغربی دریاؤں سندھ، چناب اور جہلم کا سالانہ اوسط پانی کا بہاؤ کتنے ملین ایکڑ فٹ ہے
Choose an answer
100
150
140
200
Previous
Skip
Next
Question # 2
جارج سٹیفین سن کے بھاپ سے چلنے والا ریلوے کا انجن کب سن میںایجاد کیا
Choose an answer
1825
1900
1875
1895
Previous
Skip
Next
Question # 3
دنیا میں گنے کی فی ہیکڑ سب سے زیادہ پیداوار
Choose an answer
چین میں ہوتی ہے
پیرو میں ہوتی ہے
آسٹریلیا میں ہوتی ہے
پاکستان میں ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
انڈونیشیا میں گنے کی فصل
Choose an answer
اٹھارہ ماہ میں پک کر تیار ہوتی ہے
صرف چھ ماہ میں پک کر تیار ہوجاتی ہے
چوبیس ماہ میں پک کر تیار ہوتی ہے
ایک سال میں پک کر تیار ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
سن 1980 میں کس ملک نے فولاد سازی میں پہلا مقام حاصل کیا
Choose an answer
چین
انڈیا
جاپان
روس
Previous
Skip
Next
Question # 6
سمندری گہرے پانی کی مچھلیوں کو
Choose an answer
ڈمرسل کہتے ہیں
پلیجک کہتے ہیں
ٹیونا کہتے ہیں
سٹارفش کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کانکی کا شمار
Choose an answer
انسام کی ابتدائی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
انسان کی خمسوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
انسان کی ثانوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
انسان کی ثلاثی معاشی سرگرمی ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
سری لنکا میں ربڑ کی پہلی فصل تیار ہوئی
Choose an answer
1900
1850
1880
1857
Previous
Skip
Next
Question # 9
اس وقت کھیتی باڑی میں دنیا کی
Choose an answer
پندرہ فیصد افرادی قوت مصروف ہے
پچاس فیصد افرادی قوت مصروف عمل ہے
پانچ فیصد افرادی قوت مصروف ہے
نوے فیصد افرادی قوت مصروف عمل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اونی ملبوسات کا زیاد استعمال
Choose an answer
گرم ممالک میں ہوتا ہے
معتدل ممالک میںہوتا ہے
شدید سرد ممالک میں ہوتا ہے
ٹنڈرا کے خطے میں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان میں جولائی تا ستمبر
Choose an answer
موسم خزاں رہتا ہے
موسم گرما رہتا ہے
موسم برسات رہتا ہے
موسم سرما رہتا ہے
Previous
Skip
Next
Back