More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آج سے ہزاروں سال قبل آبادی کی شرح افزائش
Choose an answer
بہت زیادہ تھی
صفر کے قریب تھی
بہت ہی زیادہ تھی
منفی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا میں افرادی قوت میں عورتوں کا تناسب
Choose an answer
50%
60%
40%
45%
Previous
Skip
Next
Question # 3
مری کا صحت افزا پہاڑی علاقہ
Choose an answer
کوہ سوالک میں واقع ہے
پیر پنجال کے پہاڑی سلسلے میں واقع ہے
کوہ ہمالیہ میں واقع ہے
پوٹھوہار میں واقع ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان کے شمالی اور شمال مشرقی پہاڑی سلسلے
Choose an answer
چارمتوازی سلسلوں پر مشتمل ہے
تین متوازی سلسلوں پر مشتمل ہے
پانچ متوازی سلسلوں پر مشتمل ہے
دو متوازی سلسلوں پر مشتمل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
دنیا میں مچھلی کس قسم کی آب وہوا میں زیادہ پکڑی جاتی ہے
Choose an answer
گرم آب وہوا
معتدل آب وہوا
شدید سرد آب وہوا
شدید گرم آب وہوا
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان میں مون سون بارشیں
Choose an answer
سار سال ہوتی رہتی ہیں
سردیوں کے موسم میں ہوتی ہیں
گرمیوں کے موسم میں ہوتی ہیں
جولائی تا ستمبر تک محدود ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
سطح زمین کو حصارمیں لیے ہوئے ہے.
Choose an answer
کرہ آبی
کرہ ہوائی
کرہ فلکی
کرہ زمین
Previous
Skip
Next
Question # 8
چاول کس علاقے کا پودا ہے
Choose an answer
منطقہ معتدلہ سرد کا پودا ہے
منطقہ حارہ کا پودا ہے
منطقہ باردہ کا پودا ہے
منطقہ معتدلہ گرم کا پودا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
سمندروب میں مچھلی کی
Choose an answer
دس ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
ایک ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
پچیس ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
پندرہ ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
برازیل کے سب سے بڑے لوہے کے ذخائر
Choose an answer
میناس گراس میں ہیں
وادی پاریبا میں ہیں
بہایا میں ہے
ماٹوگراسومیں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
سونا ایک
Choose an answer
عام پائی جانے والی دھات ہے
کمیاب دھات ہے
عام پائی جانے والی دھات نہیں ہے
بہت ہی نایاب دھات ہے
Previous
Skip
Next
Back