More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سن 1980 میں کس ملک نے فولاد سازی میں پہلا مقام حاصل کیا
Choose an answer
چین
انڈیا
جاپان
روس
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا میں قدرتی گیس کے محفوظ ذخائر کا اندازاً کتنا رشین فیڈریشن میں کتنے ٹریلین مکعب فٹ ہے
Choose an answer
1000
500
1705
2000
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان توانائی کی کتنی ضرورت بجلی سے پوری کرتا ہے
Choose an answer
14.7%
10%
25%
50%
Previous
Skip
Next
Question # 4
دنیا کی آبادی میں سالانہ
Choose an answer
پندرہ ملین افراد کا اضافہ ہورہا ہے
اناسی ملین سے زائد افراد کا اضافہ ہورہاہے
سو ملین افراد کا اضافہ ہورہا ہے
چند ملین افراد کا اضافہ ہورہا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
سن 1901 میں موجودہ پاکستان کی آبادی
Choose an answer
ایک کروڑ پینسٹھ لاکھ چھیتیر ہزار افراد تھی
صرف ایک کروڑ تھی
دو کروڑ افراد سے زائدتھی
پانچ کروڑ افراد تھی
Previous
Skip
Next
Question # 6
یورینیم کے وسیع استعمال میں سب سے بڑی رکاوٹ
Choose an answer
تابکاری اثرات ہیں
ٹیکنالوجی کی عدم دستیابی ہے
یورینیم کی کمیابی ہے
سرمایہ کی کمی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا میں چاول کے پودے کا اصل وطن
Choose an answer
بحیرہ روم کا خطہ ہے
مغربی صحرائی خطی ہے
مغربی یورپ کا خطہ ہے
جنوب مشرقی ایشیا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
یورینیم کو دریافت کرنے والے کیمیا دان کا نام
Choose an answer
پیری تھا
میری کیوری تھا
مارٹن ہینرچ کلوپ تھا
آئن سٹائن تھا
Previous
Skip
Next
Question # 9
دنیا میں گندم کی مجموعی پیداوار
Choose an answer
چھ سو ملین ٹن ہے
پانچ ہزار ملین ٹن ہے
ایک ہزار ملین ٹن ہے
ان میں سے کوئی نہیبں
Previous
Skip
Next
Question # 10
سمندری گہرے پانی کی مچھلیوں کو
Choose an answer
ڈمرسل کہتے ہیں
پلیجک کہتے ہیں
ٹیونا کہتے ہیں
سٹارفش کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
آج سے 11 ہزار سال قبل
Choose an answer
زمین کی سو فیصد سطح جنگلات سے ڈھکی ہوئی تھی
جنگلاتی رقبہ نہایت محدود تھا
جنگلات بالکل نہیں تھے
زمین کی پنتالیس فیصد سطح پر جنگلات تھے
Previous
Skip
Next
Back