More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک ٹن سٹیل کی تیاری میں
Choose an answer
معمولی پانی کی ضرورت پڑتی ہے
بہت زیادہ پانی کی ضرورت پڑتی ہے
پنسٹھ ہزار گیلن پانی کی ضرورت پڑتی ہے
پانی کی بالکل ضرورت نہیں پڑتی
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس سن میں دنیا کے اکثر ممالک نے سونا کو عالمی کرنسی تسلیم کیا
Choose an answer
1750
1850
1900
1950
Previous
Skip
Next
Question # 3
مرینو نسل کی بھیڑوں سے دنیا کی
Choose an answer
بیس فیصد اون حاصل ہوتی ہے
دس فیصد اون حاصل ہوتی ہے
چالیس فیصد اون حاصل ہوتی ہے
اسی فیصد اون حاصل ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
گرم مرطوب استوائی ممالک میں چائے کی پتیوں کی چنائی
Choose an answer
ایک ماہ بعد کی جاتی ہے
ہر سال کی جاتی ہے
پندرہ دنوں کے بعد کی جاتی ہے
تین ماہ بعد کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ذرائع نقل وحمل کی گنجانیت سے اس بات کا بآسانی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ
Choose an answer
ملک ترقی یافتہ ہے
غیر ترقی یافتہ ہے
پسماندہ ہے
غیر پسماندہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
صنعتوں کا شمار انسان کی
Choose an answer
ثانوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
ابتدائی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
اربعی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
خمسوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
سن 2000 میں دنیا میں بجلی کی سالانہ پیداوار
Choose an answer
تین سو ستانوے کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
چار سو کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
دو سو کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
پانچ سو کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس چیز کا مطالعہ تجارتی جغرافیہ کا اہم جزو ہے.
Choose an answer
جغرافیہ کا مطالعہ
منڈیوں کا مطالعہ
معاشیات کا مطالعہ
آبادی کا مطالعہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
پیٹرو کیمیکل صنعت کا انحصار
Choose an answer
کوئلے پر ہے
قدرتی گیس پر ہے
معدنی تیل پر ہے
یورینیم پر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
چین اور برصغیر میں چاول کی کاشت
Choose an answer
تین ہزار قبل مسیح سے ہورہی ہے
کا آغاز صنعتی انقلاب کے بعد ہوا
سولہویں صدی عیسوی سے ہورہی ہے
کا آغاز 1900 میں ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 11
چاول کی ایک ایکڑ فصل کاشت کرنے کیلئے
Choose an answer
چالیس کلو گرام بیج درکار ہوتا ہے
تیس کلوگرام بیج کی ضرورت ہوتی ہے
پانچ تا دس کلو گرام بیچ درکار ہوتا ہے
پچیس کلو گرام بیچ درکار ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Back