More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان کے طبعی خدوخال اور مٹی
Choose an answer
کاشتکاری کیلئے سازگار نہیں
کاشتکاری کیلئے نہایت مناسب ہے
زراعت کیلئے مناسب نہیں
زراعت کیلئے کسی حد تک مناسب ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
معدنی تیل
Choose an answer
ہائیڈروکاربن کا مرکب ہے
ہائیڈروآکسیجن کا مرکب ہے
ہیلیم اور آرگن کا مرکب ہے
کئی گیسوں کا مرکب ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کس صدی عیسوی میں یورپ ریشمی پارچہ بافی کے فن سے آشنا ہوا
Choose an answer
چھٹی صدی عیسوی
دو سو قبل مسیح
پندرہ سو صدی عیسوی
بیسویں صدی عیسوی
Previous
Skip
Next
Question # 4
چاوک کی کاشت کیلئے
Choose an answer
چکنی مٹی بہترین رہتی ہے
ریتلی مٹی بہتر رہتی ہے
میرا مٹی بہتر رہتی ہے
لومی مٹی بہتر رہتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
گلہ بانی کا شمار
Choose an answer
ابتدائی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
ثانوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
خمسوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
اربعی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کوہ قراقرم میں واقع کے ٹو کی چوٹی کی بلندی کتنے میٹر ہے
Choose an answer
8600
8510
8611
8900
Previous
Skip
Next
Question # 7
موجودہ اندازوں کے مطابق
Choose an answer
زمین کا نوے فیصد رقبہ زیر جنگلات ہے
قدرتی جنگلات بالکل ختم ہوچکے ہے
صرف دس فیصد رقبہ زیر جنگلات ہے
زمین کی 25 تا 30 فیصد سطح پر جنگلات ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں لوہے کے سب سے بڑے ذخائر
Choose an answer
ریاست آلاباما اور برمنگم میں ہیں
جھیل سپیریر کے اردگرد کے علاقے میں ہیں
مغربی پہاڑی علاقے میں ہیں
ریاست الاسکا میں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ملک کی تمدنی، معاشی و صنعتی ترقی اور سیاسی استحکام کیلئے
Choose an answer
ذرائع نقل وحمل کا جدید اور تیز رفتار ہونا ضروری ہے
ذرائع نقل وحمل کا ہونا ضروری نہیںہے
ذرائع نقل وحمل کو کائی کردار نہیںہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
برصغیر میں مکئی کی کاشت کا آغاز
Choose an answer
سولہویں صدی میں ہوا
پندرھویں صدی میں ہوا
اٹھارویں صدی میں ہوا
قبل از مسیح میں ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 11
یورینیم کی مدد سے
Choose an answer
جوہری بجلی پیدا کی جاتی ہے
تھرمل بجلی پیدا کی جاتی ہے
پن بجلی پیدا کی جاتی ہے
شمسی بجلی پیدا کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Back