More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ریاست ہائے متحدہ امریکہ تمام ممالک سے زیادہ
Choose an answer
تیل دار اجناس پیدا نہیں کرتا
تیل دار اجناس پیدا کرتا ہے
تیل دار اجناس پیدا کرسکتا ہے
تیل دار اجناس پیدا نہیں کرسکتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
شمال مشرقی پہاڑی علاقوں کی مٹی کا رنگ
Choose an answer
گہرا بھورا ہے
بھورا ہے
سرخ ہے
سلیٹی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
تقسیم ہند کا فیصلہ کب ہوا
Choose an answer
1947
1946
1945
1944
Previous
Skip
Next
Question # 4
دنیا میں زرعی شعبے حاصل ہونے والی آمدنی کا
Choose an answer
صرف پانچ فیصد جانوروں سے حاصل ہوتا ہے
کوئی خاص بڑا حصہ جانوروں سے حاصل نہں ہوتا
اٹھائیس فیصد جانوروں سے حاصل ہوتا ہے
کافی زیادہ حصہ جانوروں سے حاصل ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
چاول کی ایک ایکڑ فصل کاشت کرنے کیلئے
Choose an answer
چالیس کلو گرام بیج درکار ہوتا ہے
تیس کلوگرام بیج کی ضرورت ہوتی ہے
پانچ تا دس کلو گرام بیچ درکار ہوتا ہے
پچیس کلو گرام بیچ درکار ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
دنیا میں ربڑ کے باغات برطانیہ نے سب سے پہلے
Choose an answer
سیلون میں لگائے
مالدیپ میں لگائے
جزائر انڈیمان میں لگائے
ملایا میں لگائے
Previous
Skip
Next
Question # 7
یورینیم دھات کا نام
Choose an answer
یورینس سیارے کے نام پررکھا گیا
مریخ سیارے کے نام پر رکھا گیا
زہرہ سیارے کے نام پر رکھا گیا
پلوٹو سیارے کے نام پر رکھا گیا
Previous
Skip
Next
Question # 8
انیسویں صدی میں سوتی کپڑے کی صنعت میں برطانیہ کو
Choose an answer
دنیا میں مکمل اجارہ داری حاصل تھی
خاص مقام حاصل نہیں تھا
معمولی مقام حاصل تھا
کوئی مقام حاصل نہیں تھا
Previous
Skip
Next
Question # 9
جننگ مشین کی ایجاد برطانیہ میں کس سن سے ہوئی
Choose an answer
1893
1793
1920
1950
Previous
Skip
Next
Question # 10
جوہری بجلی
Choose an answer
سیلینیم کی مدد سے تیار کی جاتی ہے
تھوریم کی مدد سے تیار کی جاتی ہے
یورینیم کی مدد سے تیار کی جاتی ہے
بہت ساری معدنیات سے تیار کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ
Choose an answer
نباتات سے بخارات بننے کے عمل تیز ہوجاتا ہے
نباتات سے بخارات بننے کم ہوجاتے ہیں
نباتات سے بخارات بننے کا عمل رک جاتا ہے
نباتات سے بخارات بننے کا عمل آہستہ ہوجاتاہے
Previous
Skip
Next
Back