Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | علامہ اقبال رح کی محبوب علامت ہے. | چڑیا بلبل شاہین مکھی |
2 | شاہین پسند کرتا ہے. | شور وغل مجلس ہجوم خلوت |
3 | بلند پروازی آئینہ دار ہے. | زوال کی معاشی تنگی کی رزق میں کمی کی ترقی کی |
4 | اقبال رح نے شاہین کی علامت بالخصوص استعمال کی ہے | جوانوں کے لئے بوڑھوں کے لیے غیروں کے لیے سب کے لیے |
5 | اسلامی فقر کی تمام خوبیاں پائی جاتی ہیں. | کبوتر میں چکورمیں شاہین میں کرگس میں |
6 | سبق میں شاہین کی کتنی صفات گنوائی گئی ہیں. | دو تین چار پانچ |