Urdu 7th Class Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ اسم جو کسی دوسرے اسم کی جگہ استعمال ہو کہلاتا ہے. اسم علم اسم ضمیر اسم اشارہ اسم موصول
2 اسم معرفہ کی اقسام ہیں 2 3 4 5
3 شاہین کی تیز ہوتی ہے. عقل نظر آواز زبان
4 زاغ سے مراد ہے کوا کبوتر چڑیا مرغی
5 ممولوں سے مراد ہے دھاری دار چڑیا بطخ مرغی کبوتر
6 کرگس سے مراد ہے. کوا چڑیا گدھ کبوتر
7 علامہ اقبال رح کو بہت سی امیدیں تھیں. بچوں سے طالب علموں سے نوجوانوں سے کسانوں سے
8 شاہین کی پانچویں صفت ہے. بلند پروازی شکار کرنا تیر نگاہی خود داری
9 علامہ اقبال رح کو شاہین کا کون سا انداز پسند ہے. دوستی کا کھانے کا الگ تھلگ رہنے کا شکار کرنے کا
10 علامہ اقبال رح عقابی روح بیدار ہوتی ہے. خواتین میں بچوں میں نوجوانوں میں مردوں میں
Download This Set