1 |
جستجو کا مترادف لفظ ہے. |
شوق
کوشش
تجس
کھوج
|
2 |
منزل کی جمع ہے. |
امنزل
منزلوں
منازل
منزلی
|
3 |
علامہ اقبال رھ نے اپنی تمنا کا اظہار کس صورت میں کیا ہے. |
اشعار میں
لطائف میں
مضامین میں
پہلیوں میں
|
4 |
نوجوانوں کے مضبوط کردار سے قوم کی بدل سکتی ہے. |
امید
قسمت
ترقی
آرزہ
|
5 |
علامہ اقبال رح کو نوجوانوں سے تھیں بہت سی. |
شکائتیں
توقعات
امیدیں
خواہشیں
|
6 |
درج زیل میں سے اسم ضمیر ہے. |
جو کچھ
جنھیں
پہ
منیر
|
7 |
درج زیل میں سے اسم اشارہ ہے. |
جو
جس
وہ
احمد
|
8 |
درج زیل میں اسم موصول کی فہرست ہے. |
یہ ،وہ ، تم
احمد، صبا، منیر
جو، جس ، اگر
جو ، یہ، تم
|
9 |
وہ اسم جس کے ساتھ جب تک کوئی اور جملہ نہ ملالیا جائے اس کے معانی واضح نہ ہوں کہلاتا ہے. |
اسم موصول
اسم علم
اسم ضمیر
اسم اشارہ
|
10 |
وہ اسم جو کسی چیز کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال ہو کہلاتا ہے. |
اسم علم
اسم ضمیر
اسم وصول
اسم اشارہ
|