1 |
برداشت اور رواداری کا عالمی دن منایا جاتا ہے. |
- A. 16 ستمبر کو
- B. 16 اکتوبر کو
- C. 16 نومبر کو
- D. 16 دسمبر کو
|
2 |
بین الاقوامی ادارہ ہے. |
- A. پی ٹی وی
- B. واپڈا
- C. اقوام متحدہ
- D. ہاوس بلڈنگ فنانس
|
3 |
اقوام عالم کے درمیان اختلاف کا خاتمہ کرتا ہے. |
- A. ورلڈ بینگ
- B. عالمی عدالت
- C. اقوام متحدہ
- D. سپریم کورٹ
|
4 |
پولیس نے زخمی کو پہینچایا |
- A. سکوک
- B. آفس
- C. گھر
- D. ہسپتال
|
5 |
دو افراد کے درمیان جھگڑا ہوا تھا. |
- A. چوری پر
- B. چغلی پر
- C. معمولی بات پر
- D. جھوٹ پر
|
6 |
افراد کے درمیان ععمولی سی بات پر جھگڑا ہوا. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
ایک دوسے کی سخت باتوں کو برداشت کرنا ہے. |
- A. صبر
- B. رواداری
- C. در گزر
- D. بزدلی
|
8 |
جھنڈے میں موجود سیفد رنگ نمائندگی کرتا ہے |
- A. مسلمانوں کی
- B. عورتوں کی
- C. اقلیتوں کی
- D. بچوں کی
|
9 |
کوئی مذہب اپنے پیروکاروں کو دوسروں سے کرنا نہیں سکھاتا |
- A. محبت
- B. نفرت
- C. دشمنی
- D. انصاف
|
10 |
عابد خورشید صاحب دل رکھتے تھے. |
- A. سخت
- B. حساس
- C. نرم
- D. مہربان
|