Urdu 7th Class Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نادم کا مترادف لفظ ہے. فخر اکڑ عاجزی شرمندہ
2 سیدھا کا متضاد ہے ٹیڑھا الٹا دایاں بایاں
3 بچے کے پاؤں پر گرا تھا. کیل چھرا پتھر ہتھوڑا
4 خدا کا کرنا خطا ہوگیا. تیر نشانہ وار ضرب
5 خدا خدا کرکے جگہ پسند آئی. رہنے کی بیٹھنے کی سونے کی تصوری لگانے کی
6 فیچر صنف ہے شعری انشائی نثری مکالمہ
7 فیض کی جمع ہے. فیاض فیوض فیضوں افیاض
8 عجیب کی جمع ہے. عجوبہ عجب عجائب عجیبوں
9 رسم کی جمع ہے. ارسم رسوم رسام راسم
10 چچاچھکن کی شیروانی کہاں تھی. میز پر الماری میں کرسی پر چھت پر
Download This Set