Urdu 7th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جہالت کا مترادف لفظ ہے. آگاہی تعلیم کم علمی علم
2 سکول کے قریب گاڑی کو چلانا چاہیے. تیز اہستہ بار بار بے آواز
3 جن قانون حرکت میں آتا ہے تو لوگ کرتے ہیں. دعا سفارش گلہ التجا
4 فٹ پاتھ پر ریڑھی لگانا ہے قانون کی بالادستی خلاف ورزی پاس داری حمایت
5 فٹ پاتھ پر کھڑی تھیں. سائکلیں بسیں ریڑھیاں گاڑیاں
6 ہم دوسروں کی تکلیف کا نہیں کرتے احساس اندازہ پرواہ مداوا
7 آبا جان نے گاڑی روک دی. پیلی بتی پر سبز بتی پر سرخ بتی پر نیلی بتی پے
8 بچوں نے ضروری چیزیں اکھٹی کیں اور سوار ہوگئے. بس میں ریل میں جہاز میں گاڑی میں
9 باغ میں ہر طرف بہار تھی. گھاس کی پھولوں کی سبز ہلالی پرچموں کی لوگوں کی
10 ایک قابل سزا جرم ہے. سڑک پار کرنا ون ولینگ ہارن بجانا گاڑی اہستہ چلانا
Download This Set