Urdu 7th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 درج زیل مین سے حروف ساکید ہے. کبھی نہیں آف اہ واۃ
2 بہار کا متضاد ہے سردی گرمی خزاں برسات
3 بچوں کا جوش و جذبہ تھا قابل غور قابل توجہ قابل رشک قابل ستائش
4 سب داخل ہوگئے عجائب گھر میں مسجد میں تفریح گاہ میں قلعے میں
5 اباجان نے گاڑی پارک کی سڑک پر پارکنگ پر مقررہ جگہ غلط جگہ
6 وہ حروف جو جملے میں زور پیدا کریں کہلاتے ہیں. حروف تاکید حروف تاسف حروف استفہام حروف علت
7 درج زیل میں سے حروف علت ہے. ہرگز قطعی چوں کہ اف
8 ایسے حروف جو کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوں کہلاتے ہیں. حروف انبساط حروف تاسف حروف تاکید حروف علت
9 قانون جمع ہے. اقوان قوانین قانونوں اقوانین
10 شکل کی جمع ہے. اشکال اشکل مشکل شکیل
Download This Set